Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں آج بارش کا امکان؛ چیف میٹرولوجسٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں آج بارش کا امکان؛ چیف میٹرولوجسٹ
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں آج بارش کا امکان؛ چیف میٹرولوجسٹ

Published July 8, 2024
Tags: آج مون سون کی پہلی بارش ہو سکتی ہے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز ہلکی بارش کا امکان
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کراچی میں آج مون سون کی پہلی بارش ہو سکتی ہے۔سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے لیکن کہیں کہیں معتدل شدت کی بارش بھی ہو سکتی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں 20 جولائی تک تیز بارش کا کوئی اسپیل نظر نہیں آرہا، جولائی کے آخری دنوں اور اگست میں تیز بارشیں ہو سکتی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ہوا کے کم دباؤ کے باعث کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی آئی ہے، آئندہ دو سے تین روز کراچی میں گرمی کی شدت زائد محسوس کی جائے گی، کراچی میں ایک بار پھر جون کی طرح حبس اور گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے۔

سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ پہلے جولائی کے پہلے ہفتے کے بعد موسم کافی بہتر ہو جاتا تھا، لیکن ہر سال گرمی کی شدت میں مزید اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

TAGGED:آج مون سون کی پہلی بارش ہو سکتی ہےچیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازہلکی بارش کا امکان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ڈینٹل پریکٹس شروع کردی
Next Article کراچی: کریم آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان کا ایران کو جواب:سیستان میں ملٹری آپریشن کے دوران متعدد دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے بلوچستان پر حملے کے جواب میں آپریشن مرگ بر ، سرمچار کے ذریعے ایران…

January 18, 2024
پاکستانکاروبار

سندھ حکومت کا گھریلو بجلی صارفین کو ریلیف کا بڑا پلان وفاق کے حوالے، پیک آور چارجز،سلیبز ختم کرنے کی تجویز

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجلی کے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ…

August 31, 2024
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان: موبائل فون سگنل اور انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

کوئٹہ (ویب ڈیسک) : بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں موبائل فون نیٹ ورک اور انٹرنیٹ بندش کے خلاف درخواست سماعت…

August 13, 2025
پاکستانتازہ ترین

لاپتہ افراد کیس: جے آئی ٹی میں سب چائے پی کر واپس چلے جاتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ نےجے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرلیا

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں کراچی پولیس کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار…

September 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?