Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرل
انٹرٹینمنٹ

مستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرل

Published July 10, 2024
Tags: Featured ویرات کوہلی کی لندن ائیرپورٹ سے شیئر کی گئی تصویر کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی۔
Share
SHARE

(ویب‌ڈیسک ):بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کی خبروں کے بعد انوشکا کی انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اسٹوری وائرل ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما بچوں کے ساتھ مستقل طور پر لندن منتقل ہورہے ہیں، اس کے بعد انوشکا سوشل میڈیا سے غائب تھیں جنہوں نے اب ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے۔

اداکارہ کی انسٹاگرام اسٹوری دراصل پھلوں کی تصویر ہے جس میں بیریز، چیریز اور اسٹرابیریز کی تصویر ہے، ساتھ دل والا ایموجی بھی بنایا ہے۔

مستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرل

انوشکا شرما کی یہ پوسٹ ایک مداح کی جانب سے ویرات کوہلی کی لندن ائیرپورٹ سے شیئر کی گئی تصویر کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی۔

ویرات کوہلی اپنی ٹیم کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیریز میں کامیابی کے بعد لندن پہنچے تھے جس کے بعد جب ٹیم بھارت پہنچی تو جشن منایا گیا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ بارباڈوس میں بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح دلوانے والے سپر اسٹار ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے دونوں بچوں کے ساتھ مستقل طور پر ممبئی سے لندن منتقل ہونے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

فائنل کے ہیرو جمعرات کو ممبئی میں وکٹری پریڈ میں شرکت کے بعد اپنی اہلیہ اور دونوں بچوں وامیکا(بیٹی)اور اکائے(بیٹا) کے ساتھ روانہ ہوگئے۔

TAGGED:Featuredویرات کوہلی کی لندن ائیرپورٹ سے شیئر کی گئی تصویر کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدلیہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کی جانیوالی قانون سازی منظور ہونے دے
Next Article مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت شیرلن چوپڑاکیس میں گرفتاری کے بعد آزاد

ممبئی: امبولی پولیس نے راکھی ساونت کو اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں گرفتار کرنے کے بعد انسانی بنیادوں پر رہا…

January 19, 2023
ویڈیوز

شراب کا عادی’کوکو’ ،علاج کے بعد ٹھیک ہونیوالا دنیا کا پہلا کتا

پلے ماؤتھ ، برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک): برطانیہ کے شہر پلےماؤتھ میں شراب کی لت میں مبتلا ایک کتے کو اس…

April 15, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

موٹرولا کا 2023 سال کو الوداع، سستا فون متعارف

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): اسمارٹ فون بنانے والی امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی موٹرولا نے سال 2023 کے اختتام پر اپنا سستا…

December 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

لاہور کے قریب ٹرین کو حادثہ، مسافر محفوظ رہے

لاہور کے قریب کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں ٹرین کا انجن اور 2 بوگیاں…

December 19, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?