Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑے
دنیا

مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑے

Published July 10, 2024
Tags: Featured میزائل حملے کے نتیجے میں یوکرین میں 37 افراد ہلاک ہوئے جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 170 افراد زخمی بھی ہوئے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ روس کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑے۔یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں نام لیے بغیر نریندر مودی پر تنقید کی۔

اپنے بیان کی ابتدا میں یوکرینی صدر نے کہا کہ آج روسی میزائل حملے کے نتیجے میں یوکرین میں 37 افراد ہلاک ہوئے جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 170 افراد زخمی بھی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ روسی میزائیل یوکرین میں بچوں کے سب سے بڑے اسپتال پر آکر لگا جہاں کینسر کے مریضوں کا علاج کیا جارہا تھا۔

اس کے بعد یوکرینی صدر نے کہا کہ ’ایک ایسے دن میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے سربراہ کو ماسکو میں دنیا کے سب سے خونی مجرم کو گلے لگاتے دیکھنا بہت مایوس کن ہے اور یہ امن کی کوششوں کے لیے ایک دہچکا ہے‘۔

مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑے
خیال رہے کہ بھارتی وزیر اعظم سرکاری دورے پر روس میں موجود ہیں جہاں انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات بھی کی۔

روس نے پیر کے روز دن کے اوقات میں یوکرین کے شہری علاقوں پر بڑا حملہ کیا تھا جس کی زد میں ایک چلڈرن اسپتال بھی آیا تھا۔

TAGGED:Featuredمیزائل حملے کے نتیجے میں یوکرین میں 37 افراد ہلاک ہوئے جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 170 افراد زخمی بھی ہوئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرل
Next Article آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم نے بجلی تین روپے فی یونٹ دینے کی مخالفت کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جوبائیڈن نے روسی صدر کو گالی دیدی؛اس بیان کو بیوقوفانہ سمجھتے ہیں؛ پیوٹن کا ردعمل

ماسکو (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کو پاگل کہہ کر مخاطب کیا اور…

February 23, 2024
پاکستان

جھل مگسی:زمینی تنازعہ پر ایک شخص قتل،تدفین بھی نہیں‌کرنے دی گئی

جھل مگسی (ویب ڈیسک): جھل مگسی میں زمینی تنازعہ پر احمد جویوکو قتل کردیا گیا. احمد جویو جو اپنی زمینوں…

August 5, 2023
پاکستان

عوام کی بدحالی کا بنیادی ذمہ دار جاگیرداری نظام ہے،پی پی پی نےاس نظام کو بڑھاوا دیاہے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سندھ میں جاگیرداری نظام…

July 22, 2025
پاکستان

کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر…

March 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?