Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سرگودھا: کھیت میں گھسنے پر زمیندار نےکلہاڑی کے وار کرکےگدھے کو زخمی کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سرگودھا: کھیت میں گھسنے پر زمیندار نےکلہاڑی کے وار کرکےگدھے کو زخمی کردیا
پاکستان

سرگودھا: کھیت میں گھسنے پر زمیندار نےکلہاڑی کے وار کرکےگدھے کو زخمی کردیا

Published July 12, 2024
Tags: Featured پولیس کا کہنا ہےکہ زخمی گدھےکو لائیو اسٹاک اسپتال منتقل کرکے پٹی کروادی گئی ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):سرگودھا میں کھیت میں گھسنے پر زمیندار نے کلہاڑی کے وار کرکے گدھے کو زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں ترکھانوالہ میں زمیندار محبوب نواز کےکھیتوں میں ایک گدھا گھس گیا تھا جس پر زمیندار نے طیش میں آکر گدھےکو ٹانگ میں کلہاڑی مار کر زخمی کردیا۔

ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز کےنوٹس پر چوکی فروکہ پولیس نےفوری کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ زخمی گدھےکو لائیو اسٹاک اسپتال منتقل کرکے پٹی کروادی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredپولیس کا کہنا ہےکہ زخمی گدھےکو لائیو اسٹاک اسپتال منتقل کرکے پٹی کروادی گئی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں ہونیوالی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی
Next Article اسلام آباد: ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال، 5 ہزار موٹرسائیکلز بلا سود فراہم کریں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

زلزلہ متاثرین کو جلدمحفوظ اور جدید عمارتیں بناکردیںگے؛ ترک صدر

استنبول (ویب ڈیسک): ترک صدر طیب اردوان نے تباہ حال علاقوں کی تعمیر نو کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے…

March 1, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

10 سالہ کرش اروڑا نے ذہانت میں آئنسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لندن (ویب ڈیسک): ہانسلو ویسٹ لندن سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بھارتی نژاد برطانوی کرش اروڑا نے 162 کا…

December 4, 2024
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیا

دبئی (شوبز ڈیسک): پاکسان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ معافی پر…

April 29, 2024
کھیل

بلائنڈ کرکٹ سیریز: پہلے میچ میں پاکستان کی بھارت کو 5 وکٹ سےشکست

یو اے ای (اسپورٹس ڈیسک): بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔بھارتی ٹیم…

February 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?