Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد: ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال، 5 ہزار موٹرسائیکلز بلا سود فراہم کریں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد: ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال، 5 ہزار موٹرسائیکلز بلا سود فراہم کریں گے
پاکستان

اسلام آباد: ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال، 5 ہزار موٹرسائیکلز بلا سود فراہم کریں گے

Published July 12, 2024
Tags: Featured رواں ماہ ملک کے دیگر حصوں میں نوجوانوں کو انگیج کرنے کے لیے دورہ کروں گا۔
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم کے کوآرڈینٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کر رہے ہیں اور نوجوانوں کو ای بائیکنگ پروگرام کے تحت اسلام آباد میں 5 ہزار موٹر سائیکلز بلا سود دیں گے۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ ترقی کا سفر شروع ہو گیا ہے جہاں جہاں گروتھ کی ضرورت ہوگی وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں یوتھ پروگرام اپنا کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ صوبوں میں بلا امتیاز نوجوانوں کو آگے آنے کے مواقع فراہم کریں گے، صوبے ترقی کریں گے تو پاکستان ترقی کرے گا، نوجوانوں کی صلاحیتیوں کو اجاگر کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
رانا مشہود کا کہنا تھا کہ ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کر رہے ہیں، ایک پورا پلان بنا رکھا ہے، ڈپارٹمنٹس کو انگیج کر رہے ہیں، رواں سال دسمبر میں ہاکی لیگ کروانے جا رہے ہیں، جس کی تیاری چل رہی ہے۔

وزیراعظم کے کوآردینیٹر نے بتایا کہ ٹینلنٹ ہنٹ کے تحت اسٹیڈیم بحال ہوں گے اور ان میں لوگ بھی نظر آئیں گے، اسپورٹس اکیڈمی بنا رہے ہیں، جس میں نوجوانوں کی گرومنگ کریں گے اور ہر فیلڈ میں نوجوانوں کو باہر بھیجیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی خصوصی توجہ سے اس مرتبہ بجٹ میں ہاکی لیگ، ٹیلنٹ ہنٹ ، ای اسپورٹس کے لیے بجٹ رکھا گیا ہے۔

ایک سوال پر رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں یوتھ ڈیولپمنٹ سینٹر بن رہے ہیں، کے پی کے میں دو مرتبہ جا چکا ہوں، رواں ماہ ملک کے دیگر حصوں میں نوجوانوں کو انگیج کرنے کے لیے دورہ کروں گا۔

رانا مشہود احمد خان نے بتایا کہ بلوچستان کے اندر وزیراعظم سب سے بڑا یوتھ پروگرام لائے ہیں، کسانوں کے لیے پروگرام لائے ہیں لیکن اس مرتبہ نچلی سطح پر زیادہ سے زیادہ پراجیکٹ لا رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredرواں ماہ ملک کے دیگر حصوں میں نوجوانوں کو انگیج کرنے کے لیے دورہ کروں گا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سرگودھا: کھیت میں گھسنے پر زمیندار نےکلہاڑی کے وار کرکےگدھے کو زخمی کردیا
Next Article پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ملکی معاشی چیلنجز : صدر مملکت آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف زرداری نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے باعث اپنی تنخواہ نہ لینے…

March 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد-لاہور موٹروے بس حادثہ، 14 ہلاک 64 زخمی،مالک، ڈرائیور، اڈہ منیجر کیخلاف مقدمہ درج

کلر کہار (ویب ڈیسک): اسلام آباد-لاہور موٹروے پر کلر کہار کے قریب پیش آنے والے بس حادثے کا مقدمہ بس…

June 18, 2023
انٹرٹینمنٹ

ڈراما انڈسٹری کےنامور ادکار طارق جمیل پراچہ انتقال کر گئے

کراچی (شوبز ڈیسک): سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے۔طارق جمیل پراچہ کا شمار صرف بہترین اداکاروں میں ہی…

April 9, 2023
پاکستاندنیا

نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات

جدہ (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق…

April 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?