Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں، علی گنڈاپور.
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں، علی گنڈاپور.
پاکستان

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں، علی گنڈاپور.

Published July 15, 2024
Tags: Featured انہوں نے کہا کہ ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ مینڈیٹ چور حکومت سیاسی میدان میں عمران خان وزیراعلیٰ کے پی کے نے مزید کہا کہ جعلی حکومت کو اپنا خاتمہ نظر آرہاہے، اس لیے بوکھلاہٹ میں احمقانہ بیانات دے رہے ہیں۔
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے لیے کارروائی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ موجودہ وفاقی حکومت مینڈیٹ چور ہے اور جعلی طریقے سے اقتدار پر قابض ہے۔ کیا فارم 47 کی بنیاد پر بنی حکومت یہ فیصلہ کرے گی کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے ؟۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ مینڈیٹ چور حکومت سیاسی میدان میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا کسی صورت مقابلہ نہیں کر سکتی۔ اس لیے اس طرح کی خواہش کا اظہار کر رہی ہے۔ تمام تر فسطائیت اور ہر قسم کے حربے استعمال کرنے کے باوجود مینڈیٹ چور حکومت کو منہ کی کھانی پڑھ رہی ہے۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مینڈیٹ چوروں کی حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے۔ مخصوص نشستوں پر فیصلہ سپریم کورٹ نے آئین کے مطابق کیا ہے، ان کو اسی فیصلے پر تکلیف ہو رہی ہے۔ موجودہ مینڈیٹ چور سرکار نے خود ماضی میں سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا۔ الیکشن ٹریبونل اور مستقبل میں آنے والے فیصلوں سے ان کا دھڑن تختہ ہوجائے گا۔ مینڈیٹ چور سرکار کو اپنی شکست واضح نظر آرہی ہے۔

وزیراعلیٰ کے پی کے نے مزید کہا کہ جعلی حکومت کو اپنا خاتمہ نظر آرہاہے، اس لیے بوکھلاہٹ میں احمقانہ بیانات دے رہے ہیں۔ ہم نے پہلے بھی ان کا مقابلہ کیا ہے، یہ جو بھی کریں ہم ان کا بھر پور مقابلہ کریں گے۔

TAGGED:Featuredانہوں نے کہا کہ ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ مینڈیٹ چور حکومت سیاسی میدان میں عمران خانوزیراعلیٰ کے پی کے نے مزید کہا کہ جعلی حکومت کو اپنا خاتمہ نظر آرہاہے، اس لیے بوکھلاہٹ میں احمقانہ بیانات دے رہے ہیں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی: کے الیکٹرک کا عدالت میں جواب
Next Article عدالتیں اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

گلوبل آئی ٹی مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ 0.04 فیصد سے بھی کم ہے،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ…

August 22, 2024
پاکستانکاروبار

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کا پیڑول پمپس بند کرنے کا اعلان، ڈی ریگولیٹ پالیسی ختم اور منافع بڑھانے کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند…

February 20, 2025
پاکستانتازہ ترین

سی ایس ایس کے شیڈول کا اعلان، امتحان 4 فروری 2026 کو ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایف پی ایس سی نے مقابلے کا امتحان (سی ایس ایس) 2026 شیڈول کا ایڈوانس پبلک…

August 3, 2025
انٹرٹینمنٹ

میرے والدین صاحبہ سے بہت ڈرتے تھے، ریمبو کا مارننگ شو میں‌انکشاف

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ریمبو (افضال خان) نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے مرحوم…

February 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?