Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹنے سے 6 نوجوان ڈوب گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹنے سے 6 نوجوان ڈوب گئے
پاکستان

چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹنے سے 6 نوجوان ڈوب گئے

Published July 16, 2024
Tags: Featured کشتی میں 10 لڑکے سوار تھے جن میں سے 4 کو بچا لیا گیا اور 6 کی تلاش جاری ہے۔
Share
SHARE

خوشاب(ویب ڈیسک): چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹ گئی جس سے 6 افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ چشمہ جہلم لنک کینال میں پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دریا میں آنے والے پانی کے تیز ریلےکے باعث کشتی الٹ گئی، کشتی میں 10 لڑکے سوار تھے جن میں سے 4 کو بچا لیا گیا اور 6 کی تلاش جاری ہے۔

TAGGED:Featuredکشتی میں 10 لڑکے سوار تھے جن میں سے 4 کو بچا لیا گیا اور 6 کی تلاش جاری ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدالتیں اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھیں
Next Article میسی کی جھولی میں ایک اور ٹرافی، ارجنٹینا نے 16 ویں بار کوپا امریکا کا ٹائٹل جیت لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی از خود تحلیل؛گورنر کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے مراسلے

کراچی (ویب ڈیسک): پنجاب کی صوبائی اسمبلی وزیراعلیٰ کی جانب سے سمری پر دستخط کے 48 گھنٹے مکمل ہونے پر…

January 15, 2023
کھیل

بورڈ تبدیل،معاہدہ ختم،غیرملکی کوچز کےپاکستان نہ آنے کی وجہ

سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) قومی ٹیم کے ہیڈکوچ کیلیے…

January 20, 2023
پاکستانکاروبار

PIA کا خسارہ قومی شرمندگی کا باعث: عدم ادائیگی پر کینیڈا آپریشن بند ہونیکا امکان

ٹورانٹو - کراچی (ویب ڈیسک): سنگین مالی مسائل کا شکار پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کا کینیڈا کے…

October 4, 2023
پاکستان

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور…

July 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?