Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کامخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ،مشاورت جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کامخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ،مشاورت جاری
پاکستان

پی ٹی آئی کامخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ،مشاورت جاری

Published July 16, 2024
Tags: Featured پرانی فہرست میں شامل ناموں کو تبدیل پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل حتمی منظوری بانی پی ٹی آئی دیں گے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے دی گئی فہرست کو تبدیل کیا جائے گا جس کے بعد پرانی فہرست میں شامل ناموں کو تبدیل کرنے پر مشاورت کا آغاز کردیا گیا ہے۔

پارٹی ذرائع نے بتایاکہ مخصوص نشستوں پر خواتین اور اقلیتی امیدواروں کی فہرست میں تبدیلی ہو گی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سامنے تبدیل شدہ فہرست اور نام رکھے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کی سینیئر قیادت کو سابق فہرست میں موجود چند ناموں پر تحفظات ہیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مخصوص نشستوں کیلئے نئی فہرست تیار کرنے کی تصدیق کی اور کہا کہ مخصوص نشستوں کیلئے نئی فہرست کی حتمی منظوری بانی پی ٹی آئی دیں گے۔

TAGGED:Featuredپرانی فہرست میں شامل ناموں کو تبدیلپی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیلحتمی منظوری بانی پی ٹی آئی دیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوٹیوب میں گنگنا کر گانا تلاش کرنے کا فیچر ہم ٹو سرچ سب کیلیے دستیاب
Next Article ننگر ہار میں موسلادھار بارش سے تباہی، مختلف حادثات میں47 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عوام طاقت کامحور،اختیارمنتخب نمائندوں کےذریعےاستعمال ہوگا: آرمی چیف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ طاقت کا محور عوام ہیں، آئین کہتا…

April 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر نے11 جنوری کو طلب کر لیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کر لیا۔ اسپیکر نے اجلاس طلب کیے…

December 24, 2022
سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کا گیمنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان، نیا اسٹوڈیو لانچ کریں‌گے

(ٹیک ڈیسک): ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے اب گیمنگ کی دنیا میں بھی قدم…

November 29, 2024
صحت

مصنوعی مٹھاس(شوگر فری)اسپارٹیم کا استعمال کینسرکو بڑھاتا ہے ؛ ڈبلیو ایچ او

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شوگر فری مشروبات میں استعمال ہونے والی اسپارٹیم نامی مصنوعی…

July 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?