Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈ میں تیسری بیٹی کی نشاندہی پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈ میں تیسری بیٹی کی نشاندہی پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا
پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈ میں تیسری بیٹی کی نشاندہی پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا

Published July 20, 2024
Tags: تیسری بیٹی کی پیدائش کا پتہ چلنے پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کر دیا فیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈ ملزم اور اس کے بہنوئی نے مقتولہ کو ڈنڈوں سے مارا
Share
SHARE

فیصل آباد (ویب ڈیسک): فیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈ میں تیسری بیٹی کی پیدائش کا پتہ چلنے پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں پیش آیا جہاں شوہر نے تشدد کرکے حاملہ بیوی کو قتل کیا۔

پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم ندیم سجاد دو بیٹیوں کا باپ ہے جس کی بیوی ایمن فاطمہ امید سی تھی، الٹراساؤنڈ کرنے پر پتہ چلا کہ اس کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش متوقع ہے جس پر مشعل ہو کر اس نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

ایف آئی کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزم اور اس کے بہنوئی نے مقتولہ کو ڈنڈوں سے مارا جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا اور واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

TAGGED:تیسری بیٹی کی پیدائش کا پتہ چلنے پرشوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کر دیافیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈملزم اور اس کے بہنوئی نے مقتولہ کو ڈنڈوں سے مارا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیئرمین پی ٹی آئی کیجانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کےمولانا فضل الرحمان کےدعوے کی تردید
Next Article فواد خان نے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

لاہور (ویب ڈیسک): استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے…

July 6, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے…

February 8, 2023
پاکستانصحت

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی نےکتےکےکاٹنےکی ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ڈاؤیونیورسٹی نے کتےکے کاٹنےکی اینٹی ریبیز ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی۔ڈاؤ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق ڈاؤ…

March 19, 2024
پاکستانکاروبار

ایران سےبغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں:مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایران سے ترکیہ اور عراق کی…

May 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?