Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفت
سائنس و ٹیکنالوجی

چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفت

Published July 24, 2024
Tags: Featured انجن کا کامیاب تجربہ انسانوں کو چاند پر پہنچانے میں کردار چین نے لانگ مارچ 10 مون راکٹ
Share
SHARE

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): چین نے لانگ مارچ 10 مون راکٹ کے اس انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو آنے والے برسوں میں انسانوں کو چاند پر پہنچانے میں کردار ادا کرے گا۔وائے ایف 75 ای انجن سیال ہائیڈروجن اور سیال آکسیجن کو جلاتا ہے اور اس کا تجربہ کسی نامعلوم مقام پر کیا گیا۔چائنا ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن کے ایک ذیلی ادارے کی جانب سے اس انجن کا تجربہ کیا گیا۔

Academy of Aerospace Liquid Propulsion Technology نامی ادارے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق اس تجربے کے دوران یہ دیکھا گیا تھا کہ خلا میں طویل المعیاد آپریشن میں یہ انجن کس حد تک کارآمد ثابت ہوتا ہے اور یہ تجربہ مکمل طور پر کامیاب رہا۔

بیان میں کہا گیا کہ چین نے سیال ایندھن جلانے والے انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس سے چینی خلا بازوں کو چاند پر پہنچانے کے ہدف میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔جس جگہ یہ تجربہ کیا گیا وہ ایشیا میں اس طرح کی سب سے بڑی تجربہ گاہ قرار دی گئی ہے مگر اس کے مقام کو ظاہر نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ چین کی جانب سے انسانوں کو چاند پر پہنچانے کے لیے کافی تیزی سے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔اس سے قبل جون 2024 میں لانگ مارچ 10 راکٹ کے propulsion سسٹم کے ابتدائی تجربات کو مکمل کیا گیا تھا۔

یہ راکٹ 93.5 میٹر بڑا ہے اور اس میں چین کے موجودہ طاقتور ترین راکٹ لانگ مارچ 5 سے 3 گنا زیادہ گنجائش موجود ہوگی۔یہ راکٹ 70 ٹن وزن زمین کے نچلے مدار اور 27 ٹن وزن چاند کی جانب لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔

ماہرین کی جانب سے اس راکٹ کے انجن پر 3 مختلف طرح کے تجربات کیے گئے ہیں۔لانگ مارچ 10 راکٹ کو انسانوں کو چاند پر لے جانے والے 2 مشنز کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

چینی حکام نے اپریل 2024 میں بتایا تھا کہ چاند پر انسانوں کو 2030 تک پہنچانے کے ہدف کے حوالے سے پیشرفت ہو رہی ہے۔

TAGGED:Featuredانجن کا کامیاب تجربہانسانوں کو چاند پر پہنچانے میں کردارچین نے لانگ مارچ 10 مون راکٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہاکی ٹیم کا مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہ ہونا مایوس کن ہے: توقیر ڈار
Next Article کوئٹہ:غوث آباد میں ایک ارب روپے سے زائد کی لاگت سے بنایا گیا اسپتال 11 سال بعد بھی فعال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

1ماہ کی ضروریات پورا کرنیوالےقرض کیلیےحکومت کیIMF کو منتیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک):عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور قرض دہندہ…

March 24, 2023
کاروبار

ایشین بینک نےمہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی(ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ایشیائی بینک نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں اشیائے خوراک کی قیمتوں میں 10…

January 12, 2023
پاکستانکاروبار

کچھ لوگ جیل بھیجنا پڑیں تو بھیجیں، دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے: مفتاح اسماعیل

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر…

May 2, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

8 ویں‌مشن کی ناکامی کے بعد:ایلون مسک کا آئندہ سالایک اور اسٹار شپ مشن مریخ پر بھیجنے کا اعلان

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): اب تک کوئی انسان زمین سے باہر کسی اور سیارے پر قدم نہیں رکھا سکا مگر آئندہ…

March 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?