Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: استنبول: کاسمیٹک سرجری کروا کر خاتون کی اسپتال سے فرار ہونے کی کوشش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > استنبول: کاسمیٹک سرجری کروا کر خاتون کی اسپتال سے فرار ہونے کی کوشش
دلچسپ و عجیبصحت

استنبول: کاسمیٹک سرجری کروا کر خاتون کی اسپتال سے فرار ہونے کی کوشش

Published February 20, 2024
Tags: Featured اسپتال سے فرار ہونے کی کوشش بغیر بِل کی ادائیگی ترکی خاتون نے چہرے کی کاسمیٹک سرجری
Share
SHARE

استنبول (ہیلتھ ڈیسک): ترکی میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کے بعد بغیر بِل کی ادائیگی کیے اسپتال سے فرار ہونے کی کوشش کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ترکی کے شہر استنبول میں پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے کاسمیٹک سرجری کے صرف چند گھنٹے بعد ہی اسپتال سے چپکے سے باہر نکل جانے کی کوشش کی تاکہ سرجری پر آئی لاگت ادا نہ کی جاسکے۔

خاتون کے اسپتال سے باہر بھاگنے کی ویڈیو راہگیروں نے کیمرے میں ریکارڈ کی۔

سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے اس مختصر کلپ میں غیرملکی خاتون کو مریض کے لباس اور سفید چپل پہنے ہوئے اسپتال کے باہر ڈاکٹروں اور نرسوں سے بحث کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو خاتون کو جانے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

خاتون کا چہرہ واضح طور پر سوجھا ہوا ہے اور تقریباً مکمل طور پر پٹیوں میں ڈھکا ہوا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سرجری کو زیادہ وقت نہیں گزرا ہے۔

خاتون ایک غیر ملکی ہیں جن کی شناخت اور قومیت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ وہ اپنے چہرے کی پلاسٹک سرجری کروانے ترکی آئی تھیں۔ انہوں نے ڈاکٹروں کے ساتھ بیٹھ کر سرجری اور اس کی لاگت پر اتفاق کیا تھا لیکن جیسے ہی وہ کاسمیٹک سرجری کے بعد کچھ چلنے کے قابل ہوئی انہوں نے فوراً ادائیگی کیے بغیر اسپتال سے بھاگنے کی ناکام کوشش کی۔

TAGGED:Featuredاسپتال سے فرار ہونے کی کوششبغیر بِل کی ادائیگیترکیخاتون نے چہرے کی کاسمیٹک سرجری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےلاہور قلندرزکو 5 وکٹ سے شکست دے دی
Next Article بھٹائی آباد، کراچی: بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، یو سی چیئرمین جاں بحق 8 افراد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

گیس کے نرخ میں‌اضافے کا امکان: IMF کا گیس سیکٹر شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے معاہدے…

August 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کا نیا اعزاز، پٹھان کے بعد جوان بھی ہزار کروڑ کلب میں شامل ہونے کو تیار

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم جوان نہ صرف انڈین باکس آفس پر راج کررہی…

September 24, 2023
پاکستانکاروبار

مہنگائی کا وبال: مرغی ،چینی کھانا ہوا محال

کراچی: دودھ کے بعد مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت میں بھی اضافہ ذرائع کا بتانا ہے کہ مرغی کی…

December 21, 2022
پاکستانکاروبار

آج ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ہوگی کمی یا اضافہ، جانیے!

کراچی (ویب ڈیسک): یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔آئل انڈسٹری ذرائع کے…

May 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?