Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیویارک ائیرپورٹ پر آتشزدگی، 9 افراد زخمی، پروازوں کا شیڈول متاثر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > نیویارک ائیرپورٹ پر آتشزدگی، 9 افراد زخمی، پروازوں کا شیڈول متاثر
دنیا

نیویارک ائیرپورٹ پر آتشزدگی، 9 افراد زخمی، پروازوں کا شیڈول متاثر

Published July 24, 2024
Tags: 9 افراد زخمی Featured پروازوں کا شیڈول بھی متاثر جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر آتشزدگی نیویارک
Share
SHARE

نیویارک (ویب ڈیسک): نیویارک کے جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر آتشزدگی کے باعث 9 افراد زخمی ہوگئے جب کہ پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوگیا۔امریکی میڈیا کےمطابق جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ کی ایک برقی سیڑھی (ایکسیلیٹر) میں آگ لگ گئی جس کے باعث دھواں بھرنے سے متعدد افراد متاثر ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور دھکم پیل کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 4 کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت بہتر بتائی گئی ہے۔

واقعے کے فوری بعد فائربریگیڈ نے آگ پر قابو پایا جب کہ حکام نے متاثرہ جگہ سے تمام مسافروں کو ہٹادیا۔

متاثرہ حصے کے ٹرمینل پر فلائٹ آپریشن جزوی طور پر متاثر ہوا جس کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے، ائیرپورٹ حکام نے مسافروں سے اپیل کی ہےکہ وہ ائیرپورٹ آنے سے قبل اپنی شیڈول پروازوں کا وقت کنفرم کرلیں۔

TAGGED:9 افراد زخمیFeaturedپروازوں کا شیڈول بھی متاثرجان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر آتشزدگینیویارک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اکشے کی مسلسل 10 ویں فلم فلاپ، پروڈیوسرز کو 1000 کروڑ کا نقصان
Next Article ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا “کوالٹی اسسمنٹ” کیلیےاساتذہ کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

قلندرز کی دلچسپ مقابلے کے بعد سلطانز کو ایک رنز سے شکست

ملتان (اسپورٹس ڈیسک):ایچ بی ایل پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان…

February 14, 2023
پاکستان

’سوشل میڈیاپر نہ پابندی،نہ ہی انارکی پھیلانےکی اجازت دی جاسکتی ہے’؛ احسن اقبال

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر مکمل…

March 6, 2024
پاکستان

بلاول بھٹو آج میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان کریں گے

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے…

May 13, 2023
پاکستان

پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک ): سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کے…

May 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?