Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: طاقتور مون سون ہوائیں28 کو سندھ میں داخل ہونے کا امکان، آئندہ ہفتے گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > طاقتور مون سون ہوائیں28 کو سندھ میں داخل ہونے کا امکان، آئندہ ہفتے گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
پاکستانتازہ ترین

طاقتور مون سون ہوائیں28 کو سندھ میں داخل ہونے کا امکان، آئندہ ہفتے گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

Published July 27, 2024
Tags: 28 جولائی کی رات سے سندھ میں داخل تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، سجاول میں گرج چمک کے ساتھ بارش طاقتور مون سون ہوائیں محکمہ موسمیات کا کہنا
Share
SHARE

کراچی(ویب‌ڈیسک): محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ طاقتور مون سون ہوائیں 28 جولائی کی رات سے سندھ میں داخل ہونےکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 28 جولائی کی شام سے 30جولائی تک سندھ کے مختلف شہروں تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، سجاول اور دیگر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 29 سے 30 جولائی کو کراچی، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور دیگر مقامات پربارش کا امکان ہے جب کہ کراچی میں اتوار اور پیر کو درجہ حرارت میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے، اس دوران درجہ حرارت 34 سے36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اتوار کو مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنےکا امکان ہے، شہر میں کل شام یا رات میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے، پیر سے منگل کے دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ اور کہیں کہیں موسلا دھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے، بادلوں کی موجودگی کے باعث آج شہر میں بوندا باندی اوربارش کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 29.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔

اس کے علاوہ ہوا میں نمی کا تناسب 82 فیصد ہے اور سمندری ہوائیں 11کلو میٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

TAGGED:28 جولائی کی رات سے سندھ میں داخلتھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، سجاول میں گرج چمک کے ساتھ بارشطاقتور مون سون ہوائیںمحکمہ موسمیات کا کہنا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری
Next Article آئیں مل کر بیٹھیں؛حکومت کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر قتل کی وارداتیں، خالد مقبول کا وزیر داخلہ سے رابطہ

کراچی(ویب ڈیسک ): ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر وفاقی حکومت سے…

June 4, 2024
پاکستان

کراچی؛ واٹرٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی گئی

(ویب ڈیسک): کراچی: یونیورسٹی روڈ سفاری پارک کے قریب واٹرٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے…

September 28, 2024
پاکستانتازہ ترین

سابقہ صدر آصف زرداری خصوصی طیارے سےاچانک دبئی روانہ

کراچی(ویب ڈیسک): سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے۔ میڈیا کی رپورٹ کے…

February 10, 2023
پاکستانکاروبار

عوام کیلیے شیخ چلی والے خواب:روسی تیل آئیگاپٹرول سستا ہوگا؛مصدق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی خام تیل کا جہاز راستے…

May 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?