Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئیں مل کر بیٹھیں؛حکومت کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئیں مل کر بیٹھیں؛حکومت کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش
پاکستانتازہ ترین

آئیں مل کر بیٹھیں؛حکومت کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش

Published July 27, 2024
Tags: آئیں مل کر معاملات کو سلجھاتے ہیں پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ہم کہتے ہیں آئیں مل کر بیٹھیں ، بات کرتے ہیں، معاملات کو سلجھاتے ہیں۔

وزیر پٹرولیم نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کے ذہن میں صرف 3چیزیں ہیں، اولین ترجیح غریب کے بچے کو روزگار دینا ہے ، دوسرا مہنگائی کے بوجھ کو ختم کرنا ہے اور تیسرا غربت کو ختم کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کو معلوم ہے کس نے کیا کیا ہے؟ آج تک کسی کے منہ سے سنا ہے مہنگائی کو کیسے ختم کریں گے؟ پچھلے دنوں ٹرینڈ چلا تھا کپتان نہیں تو پاکستان نہیں، ملک دشمن عناصر ترقی میں رکاوٹیں کھڑے کررہے ہیں ، پاکستان ہے توہم سب ہیں ، بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں ن لیگ اسٹیبلشمنٹ سے ہماری لڑائی کرارہی ہے۔

مصدق ملک نے کہا کہ بات کرو لیکن برباد مت کرو، ملک کو الجھاؤ نہیں بلکہ سلجھاؤ، ہم نے کہا آؤ حکومت بنائیں آپ کہتے ہیں ہم نہیں بنائیں گے، آج آپ اُدھم مچارہے، آپ اپنے بچوں کے مستقبل کے ساتھ ظلم کررہے ہیں ، ہمیں ہٹانا ہے ہٹادیں ، مگر ملک ایسے ہی چلتا رہا تو برباد ہوجائے گا۔

TAGGED:آئیں مل کر معاملات کو سلجھاتے ہیںپی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکشوفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طاقتور مون سون ہوائیں28 کو سندھ میں داخل ہونے کا امکان، آئندہ ہفتے گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
Next Article اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، روسی قونصل جنرل کی پیشکش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم سے جہانگیرترین کی ملاقات، سرمایہ کار دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف سے اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن جہانگیرترین نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے…

July 1, 2024
پاکستانکاروبار

خیبر پختونخوا: سونے کے بلاکس کی نیلامی میں کھربوں کی کرپشن بے نقاب

پشاور (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا میں پلاسَر گولڈ کی نیلامی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہو ا ہے۔تفصیلات کے مطابق…

August 25, 2025
پاکستانکاروبار

کورنگی کراچی میں کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا، ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا

کراچی (ویب ڈیسک): کورنگی صنعتی ایریا ویٹا چورنگی کے قریب خوردنی تیل سے بھرا ٹینکرالٹنے سے ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ…

February 18, 2024
پاکستان

جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی…

July 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?