Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گوادر دھرنا: بلوچستان حکومت کا بلوچ یکجہتی کمیٹی سے تحریری معاہدہ، 77 گرفتار کارکنان رہا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گوادر دھرنا: بلوچستان حکومت کا بلوچ یکجہتی کمیٹی سے تحریری معاہدہ، 77 گرفتار کارکنان رہا
پاکستان

گوادر دھرنا: بلوچستان حکومت کا بلوچ یکجہتی کمیٹی سے تحریری معاہدہ، 77 گرفتار کارکنان رہا

Published August 3, 2024
Tags: Featured بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتار 77 کارکنوں کو رہا کردیا بلوچستان حکومت نے کامیاب مذاکرات کے بعد تحریری معاہدے کے تحت دھرنوں کے باعث قومی شاہراہ سمیت مختلف سڑکیں بند تھیں
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان حکومت نے کامیاب مذاکرات کے بعد ہونے والے تحریری معاہدے کے تحت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتار 77 کارکنوں کو رہا کردیا۔ گوادر میں گزشتہ رات بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کو تحریری شکل دیکر دستخط کیے گئے تھے۔

ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمان نے بتایا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کے بعد تحریری معاہدے کے مطابق ان کے 77 گرفتار کارکنوں کو رہا کردیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر گوادر نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے رکاوٹیں ہٹاکر اہم شاہراہیں کھولنے کا عمل جاری ہے جب کہ گوادر میں مواصلاتی نظام بحال کرنے کے لیے احکامات جاری کردیے گئے ہيں۔

واضح رہے کہ گوادر سمیت صوبے بھر میں مختلف مقامات پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنوں کے باعث قومی شاہراہ سمیت مختلف سڑکیں بند تھیں جس سے کراچی، خضدار، حب، قلات، سوراب، تربت، پنجگور اور گوادر جانے والی ٹریفک متاثر تھی۔

TAGGED:Featuredبلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتار 77 کارکنوں کو رہا کردیابلوچستان حکومت نے کامیاب مذاکرات کے بعدتحریری معاہدے کے تحتدھرنوں کے باعث قومی شاہراہ سمیت مختلف سڑکیں بند تھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین کے شانگزی صوبے میں پل گرنے سے اموات کی تعداد 38 ہوگئی، 24 تاحال لاپتہ
Next Article جامشورو پاور جنریشن کمپنی سمیت کابینہ کی 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ : قومی ٹیم کو بدترین شکست،بھارت نے میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو…

October 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

عوام پھر شاہ رُخ خان پر برہم، گھر کے باہر پولیس سیکیورٹی بڑھادی گئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): پولیس نے بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کے گھر ’منت‘ کے باہر کی سیکیورٹی…

August 28, 2023
پاکستان

انڈسٹری میں لگنے والے پیسے کے بارے میں نہیں پوچھیں گےکہ کہاں سے آرہا ہے: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے معیشت بحالی کا روڈ میپ دیتے ہوئے کہا…

November 16, 2023
پاکستان

توشہ خانہ کیس:عمران خان آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی شکایت…

March 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?