Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی

Published October 7, 2024
Tags: Featured پولیس اور رینجرز اہلکار موقع پر پہنچ گئے جبکہ فائربریگیڈ دھماکے سے 2 گاڑیوں اور 2 موٹر سائیکلوں میں آگ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): کراچی ائیرپورٹ سنگنل کے قریب دھماکے میں کئی 6 افراد زخمی ہوگئے۔یس ایپی ملیر کے مطابق کراچی میں ائیرپورٹ سگنل کے قریب زودار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایس ایس پی ملیر نے بتایاکہ ابتدائی طور پر لگتا ہے دھماکا آئل ٹینکر میں ہوا۔

پولیس اور رینجرز اہلکار موقع پر پہنچ گئے جبکہ فائربریگیڈ کا عملہ بھی پہنچ گیا جو گاڑیوں میں لگی آگ بجھانےکی کوشش کررہی ہیں۔

دھماکے سے 2 گاڑیوں اور 2 موٹر سائیکلوں میں آگ لگی ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ پر تمام تنصیبات محفوظ ہیں۔

دھماکےکی آواز کریم آباد، ڈیفنس اور جمشید روڈ کےاطراف بھی سنی گئی۔

TAGGED:Featuredپولیس اور رینجرز اہلکار موقع پر پہنچ گئے جبکہ فائربریگیڈدھماکے سے 2 گاڑیوں اور 2 موٹر سائیکلوں میں آگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طوفان الاقصیٰ کا ایک سال مکمل ہونے پر نئے حملے کا خطرہ
Next Article سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

نانی کے ٹوٹکوں کے بعد پیش ہیں‌ ڈیجیٹل ٹوٹکے

پیرس (ٹیک ڈیسک): آئی فون صارفین کو فون استعمال کرتے وقت سب سے زیادہ خیال بیٹری کا ہوتا ہے۔ فون…

May 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

(ویب ڈیسک): سنگاپور کے ماڈل اور فیشن فوٹوگرافر چوانڈو تان نے ایک انٹرویو میں اپنی سدا بہار جوانی کا راز…

June 14, 2024
پاکستان

وزیراعلیٰ کا رات گئے میئر کراچی کےہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ ، بلدیاتی اداروں کی محنت سے شہربہتر صورتحال میں ہے: مراد علی شاہ

کراچی (ویب‌ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رات گئے میئر کراچی مرتضی وہاب کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں…

August 31, 2024
پاکستان

ہم اسلام آباد آئے تو تمھاری گولیاں ختم ہوجائیں گی ہمارے سینے نہیں؛مولانا کی چتاؤنی

پشاور (ویب ڈیسک ): جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دھمکیاں مت بھیجا…

December 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?