Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جامشورو پاور جنریشن کمپنی سمیت کابینہ کی 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جامشورو پاور جنریشن کمپنی سمیت کابینہ کی 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری
پاکستانکاروبار

جامشورو پاور جنریشن کمپنی سمیت کابینہ کی 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری

Published August 3, 2024
Tags: 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری 8 بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں Featured جام شورو جنریشن کمپنی نجکاری کمیٹی برائے ملکیتی ادارے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کابینہ کی نجکاری کمیٹی برائے ملکیتی ادارے نے 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی۔نجکاری کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دیگر ایس او ایز کو شامل کرنے کا فیصلہ درجہ بندی کی تکمیل کے بعد کیا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق حکومت نجکاری سے تجارتی معاملات میں وفاق کا عمل دخل کم کرے گی، وفاق کو صرف اسٹریٹیجک اور ضروری ایس او ایز تک محدود کرنا ہے۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ منافع کمانے والے اداروں کی نجکاری پر بھی غور کیا جائے گا، کمیٹی حکومتی ملکیتی اداوں کی درجہ بندی کر رہی ہے۔

اعلامیے کے مطابق فیصلہ کیا گیا کہ اسٹرٹیجیک کے علاوہ دیگر ایس او ایز کو سی سی او پی کے سامنے رکھا جائے گا جب کہ او جی ڈی سی ایل کے حصص پیٹرولیم ڈویژن کو منتقل کرنے پر بھی غور کیا گیا۔

اس کے علاوہ مالی سال 2024سے 25 کے لیے کمیشن کے بجٹ تخمینوں کی منظوری بھی دی گئی، رواں مالی سال کیلئے کمیشن کے بجٹ کی رقم 8169 ملین روپے ہے۔

ذرائع کے مطابق جن اداروں کی نجکاری کی جائے گی ان میں 8 بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں، جام شورو جنریشن کمپنی، پاکستان ٹیکسٹائل کمپنی، اسٹیٹ انجیئرنگ کارپوریشن اور ٹیلی فون انڈسٹری شامل ہیں۔

TAGGED:5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری8 بجلی کی تقسیم کار کمپنیاںFeaturedجام شورو جنریشن کمپنینجکاری کمیٹی برائے ملکیتی ادارے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گوادر دھرنا: بلوچستان حکومت کا بلوچ یکجہتی کمیٹی سے تحریری معاہدہ، 77 گرفتار کارکنان رہا
Next Article ’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب؛ پی ٹی آئی دھڑوں میں تقسیم

مظفر آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے معاملے پر حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف 4 دھڑوں میں…

April 15, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستان کے انتظامی اُمور بھی ورلڈ بینک طے کریگا؟ وفاق و صوبوں میں ہم آہنگی نہیں، ٹیکس وصولی کم ہے؛ عالمی بینک

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی بینک کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث…

October 17, 2023
صحت

کراچی میں رواں سال پولیو سے 3 بچے جاں بحق

(ویب ڈٰیسک): کراچی میں رواں سال پولیو سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ذرائع ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے بتایا…

October 20, 2024
پاکستانتازہ ترین

شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں اہلکار بازیاب

شکارپور (ویب ڈیسک): شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں پولیس اہلکار بازیاب ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پانچوں…

October 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?