Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لوگوں کو سستی بجلی فراہمی کیلیے سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینےکا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لوگوں کو سستی بجلی فراہمی کیلیے سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینےکا اعلان
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

لوگوں کو سستی بجلی فراہمی کیلیے سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینےکا اعلان

Published August 3, 2024
Tags: Featured پہلے مرحلے میں 400 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے لاکھ گھروں کو سولر سسٹم فراہم کرنےکا اعلان لوگوں کو سستی بجلی فراہم کریں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم فراہم کرنےکا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں سولر ہوم سسٹم کے معاہدے کی تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نےکہا کہ پہلے مرحلے میں 400 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے، چاہتے ہیں لوگوں کو سستی بجلی فراہم کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام سرکاری عمارتوں کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جائےگا،34 سرکاری عمارتیں سولر پر منتقل ہوچکی ہیں، سندھ سولر انرجی پراجیکٹ ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع کیا جارہا ہے، ورلڈ بینک اس پراجیکٹ پر 100 ملین ڈالر کی فنڈنگ کر رہا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کم آمدنی والے خاندانوں کو 80 فیصد سبسڈی پر سولر سسٹم ملےگا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈگھرانوں کو پروگرام میں شامل کیا جائے گا، سولر سسٹم سے ایک پنکھا اور تین بلب جلائے جاسکیں گے،کوشش ہے کہ سیلاب متاثرین کے 20 لاکھ گھرانوں کو بھی سولر سسٹم دیں۔

انہوں نے کہا کہ تین کمپنیاں اس سسٹم پر کام کر رہی ہیں، تمام کمپنیوں کے شرکاء کا خیرمقدم کرتا ہوں، اس وقت بجلی کا بحران زیادہ ہے، گرین پاورپلانٹ سے لوگوں کو سستی بجلی فراہم کریں گے۔

TAGGED:Featuredپہلے مرحلے میں 400 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گےلاکھ گھروں کو سولر سسٹم فراہم کرنےکا اعلانلوگوں کو سستی بجلی فراہم کریںوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کےفیصلے پراختلافی نوٹ دینے والے ججز نے اپنا اقلیتی فیصلہ جاری کردیا
Next Article بانی پی ٹی آئی نے اپنی بات سے پھر یوٹرن لے لیا: میاں افتخار حسین
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کے 14 معاونین بلامعاوضہ کام کریں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ‏وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ وزیر اعظم کے…

February 10, 2023
پاکستان

78 ویں جشن آزادی تقریب: آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دار…

August 14, 2025
دنیا

خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی توافغانستان چھوڑ دیںگے:اقوام متحدہ

جنیوا (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہےکہ افغان طالبان نے اقوام متحدہ کے خواتین عملےکو کام کرنے کی…

April 19, 2023
دنیا

رفح پر زمینی حملہ ہوا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے: جوبائیڈن

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ کے شہر رفح پر…

May 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?