Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی توافغانستان چھوڑ دیںگے:اقوام متحدہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی توافغانستان چھوڑ دیںگے:اقوام متحدہ
دنیا

خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی توافغانستان چھوڑ دیںگے:اقوام متحدہ

Published April 19, 2023
Tags: Featured پابندی سے معاشی بحران مزیدسنگین ہوگا ذمہ داری طالبان حکام پر ہوگی
Share
SHARE

جنیوا (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہےکہ افغان طالبان نے اقوام متحدہ کے خواتین عملےکو کام کرنے کی اجازت نہ دی تو افغانستان چھوڑ دیں گے۔ایک بیان میں اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ خواتین عملےکو کام کی اجازت نہ ملنے پر افغانستان چھوڑنےکا دلخراش فیصلہ کرنا پڑےگا، افغانستان میں خواتین کےکام پر پابندی سے معاشی بحران مزیدسنگین ہوگا۔

بیان میں کہا گیا ہےکہ افغان عوام کے لیے اس بحران کے کسی بھی منفی نتائج کی ذمہ داری طالبان حکام پر ہوگی۔

واضح رہےکہ طالبان حکومت نے 12 اپریل کو افغانستان میں اقوام متحدہ کے خواتین عملےکو کام کرنے سے روک دیا تھا، قوام متحدہ کی نظرثانی کی اپیلیں بھی طالبان حکام کی جانب سے مسترد کی جاچکی ہیں۔

افغانستان میں عالمی ادارےکے نمائندے نےگزشتہ ہفتے افغانستان میں مشن جاری رکھنے سے متعلق نظرثانی کا اعلان کیا تھا جس کی مدت 5 مئی کو ختم ہو رہی ہے، افغانستان میں اقوام متحدہ کامقامی عملہ 3300 افراد پر مشتمل ہےجن میں 600 خواتین ہیں۔

طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد خواتین کےکام کرنے پر پابندی کے معاملےکو داخلی معاملہ قرار دے چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredپابندی سے معاشی بحران مزیدسنگین ہوگاذمہ داری طالبان حکام پر ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ ہائیکورٹ:نیب کی سراج درانی کی درخواست ضمانت مستردکرنیکی استدعا
Next Article زندہ اور خیریت سے ہوں،موت کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی؛سعیدہ امتیاز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

کراچی کے 7 اضلاع کےماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی کے تمام سات اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع…

August 26, 2025
انٹرٹینمنٹ

ریحام خان نے شادیوں کی ہیٹرک کرلی، تصاویر جاری

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے مرزا بلال بیگ سے تیسری شادی کرلی۔ سوشل…

December 23, 2022
دنیا

شمالی غزہ میں دو عمارتوں پر اسرائیلی حملے، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید

(ویب ڈٰیسک): شمالی غزہ میں دو کثیر منزلہ عمارتوں پر اسرائیل نے حملے کیے جس کے نتیجے میں 50 بچوں…

November 2, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

کیلی فورنیا:یوٹیوبر نےسبسکرائبر بڑھانےکیلیےہیلی کاپٹر سے اسپورٹس کار تباہ کردی، پولیس کے ہاتھوں گرفتار

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک یوٹیوبر کو حال ہی میں ہیلی کاپٹر سے تیز رفتار گاڑی لیمبورگنی پر آتش…

June 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?