Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں‌دھرنےمگر بلاول بھٹو سیاسی منظر نامے سے غائب، بھانجوں کے ساتھ مصروف، کیوں؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں‌دھرنےمگر بلاول بھٹو سیاسی منظر نامے سے غائب، بھانجوں کے ساتھ مصروف، کیوں؟
پاکستان

ملک میں‌دھرنےمگر بلاول بھٹو سیاسی منظر نامے سے غائب، بھانجوں کے ساتھ مصروف، کیوں؟

Published August 4, 2024
Tags: Featured اپنے بھانجوں کے ساتھ مصروف آج کل سیاسی منظر سے دور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج کل سیاسی منظر سے دور اپنے بھانجوں کے ساتھ مصروف ہیں۔بلاول بھٹو زرداری کی بہن اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے بھائی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلاول بھٹو اپنے بڑے بھانجے میر حاکم کے ساتھ کلرنگ بُک میں رنگ بھر رہے ہیں۔

میر حاکم کے ہاتھ میں سرخ جب کہ بلاول بھٹو کے ہاتھ میں پیلے رنگ کی کلر پینسل ہے۔

بلاول کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو بے نظیر بھٹو شہید کی یاد دلادی جہاں ایک پرانی ویڈیو میں وہ اپنے بچوں کو پڑھا رہی ہیں۔

TAGGED:Featuredاپنے بھانجوں کے ساتھ مصروفآج کل سیاسی منظر سے دورسابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بانی پی ٹی آئی نے اپنی بات سے پھر یوٹرن لے لیا: میاں افتخار حسین
Next Article برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے سامنے اسرائیل مخالف مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

مہنگائی کے ایک نئے طوفان کا امکان: آئی ایم ایف کی شرط پر 30 لاکھ ریٹیلرز سےٹیکس وصولی کے اقدامات شروع

واشنگٹن (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے لیے کام جاری ہے اور اس…

April 15, 2024
دنیا

انسداد دہشتگردی: امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس

واشنگٹن (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی سےمتعلق امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں امریکا اوربھارت کے…

March 8, 2024
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں 1 میٹر کے دیوہیکل مشروم کی افزائش،عوام حیران و پریشان

آسٹریلیا (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں بارشوں کے موسم کے بعد جنوبی علاقوں میں غیرمعمولی طور پر بڑے مشروم کھِل اٹھے…

May 23, 2023
پاکستاندنیا

پاکستان کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، بھارت سےخطوط کے تبادلے کی تردید؛ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی۔دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے…

June 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?