Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے سامنے اسرائیل مخالف مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے سامنے اسرائیل مخالف مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت
دنیا

برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے سامنے اسرائیل مخالف مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت

Published August 4, 2024
Tags: Featured برطانوی وزیراعظم سیر کئیر اسٹارمر کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ برطانیہ آزاد فلسطینی ریاست کے لیے کردار ادا کرے جنگ مخالف تنظیموں کے زیر اہتمام
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): جنگ مخالف تنظیموں کے زیر اہتمام برطانوی وزیراعظم سیر کئیر اسٹارمر کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں مسلم کمیونٹی سمیت مختلف رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔مظاہرین کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ برطانیہ آزاد فلسطینی ریاست کے لیے کردار ادا کرے، مظاہرین کی جانب سے برطانیہ کے مسلمانوں کی جان و مال کے تحفظ کا بھی مطالبہ کیا گیا۔

رکن پارلیمنٹ افسانہ بیگم نے مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ بنگلا دیش میں بھی لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق دیے جانے چاہئیں۔

TAGGED:Featuredبرطانوی وزیراعظم سیر کئیر اسٹارمر کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہبرطانیہ آزاد فلسطینی ریاست کے لیے کردار ادا کرےجنگ مخالف تنظیموں کے زیر اہتمام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں‌دھرنےمگر بلاول بھٹو سیاسی منظر نامے سے غائب، بھانجوں کے ساتھ مصروف، کیوں؟
Next Article پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالا بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم:ملکی سکیورٹی سےمتعلق اہم فیصلے

اسلام آباد(نجات نیوز): وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سکیورٹی کی صورت…

January 2, 2023
پاکستان

بجلی بریک ڈاؤن:دھابےجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی سپلائی بند

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والے دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن…

March 2, 2023
دنیا

کیا مودی عمران خان بن جائیگا؟ 26 جماعتی اپوزیشن اتحاد کا تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

(ویب‌ڈیسک‌):بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس متحرک ہوگیا۔بھارت میں اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد…

July 26, 2023
کھیل

ورلڈکپ دسواں میچ: جنوبی افریقا نے134 رنز سےجیت لیا،آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست

لکھنؤ (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو با آسانی 134 رنز…

October 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?