Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم کی خاص مہربانی: لاہوریوں کے بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم کی خاص مہربانی: لاہوریوں کے بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع
پاکستانکاروبار

وزیراعظم کی خاص مہربانی: لاہوریوں کے بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع

Published August 5, 2024
Tags: Featured بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں توسیع لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں توسیع کردی ۔ترجمان لیسکو کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی صارفین کی مشکلات کے پیش نظر بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں توسیع کی ہدایت کی گئی تھی۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے جولائی کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں10 روز کی توسیع کردی ہے۔

لیسکو کا بتانا ہے کہ تاریخ میں توسیع سے صارفین پر عائد ہونیوالا جرمانہ بھی ختم ہوگیا ہے جب کہ لیسکو صارفین ویب سائٹس سے نیا بل وصول کر سکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredبجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں توسیعلاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکووزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم کو مطالبات ماننا ہونگے ورنہ کہیں دھرنا تحریک ان کی وزارت عظمیٰ ہی نہ لے ڈوبے: کراچی دھرنا سے خطاب
Next Article سول نافرمانی تحریک:بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد مستعفیٰ؛ بھارت روانہ، فوج کا ٹیک اوور،عبوری حکومت بنانے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

مارک زکربرگ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے، ایلون مسک کو پیچھے چھوڑدیا

کراچی (ٹیک ڈیسک): میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ 2024 کے دوران دنیا میں اب تک…

April 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی: تاجرکو 3کروڑبھتےکی پرچی بھیجنے والاگینگ گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی پولیس نے تاجر کو 3 کروڑ روپے بھتے کی پرچی گولی کے ساتھ بھیجنے والے…

March 26, 2023
پاکستان

کراچی: دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز نے آج مزید 4 افراد کو کچل کر ہلاک کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی سڑکوں پر دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز شہر میں موت بانٹنے لگے۔نجی ٹی وی چینل…

November 6, 2024
دلچسپ و عجیب

4000 فٹ نیچےسمندر میں نایاب جیلی فش کے جلوے

کیا کیا جادوئی راز دنیا میں موجود ہیں. جبکہ یہ حیرت انگیز مخلوق اپنے ماحول کے مطابق ہے؟ فینسی کی…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?