Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہرپاکستانی کو مذہب کی تفریق کےبغیر زندگی گزارنےکا حق حاصل ہے: صدر کا اقلیتوں کے دن پر پیغام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہرپاکستانی کو مذہب کی تفریق کےبغیر زندگی گزارنےکا حق حاصل ہے: صدر کا اقلیتوں کے دن پر پیغام
پاکستان

ہرپاکستانی کو مذہب کی تفریق کےبغیر زندگی گزارنےکا حق حاصل ہے: صدر کا اقلیتوں کے دن پر پیغام

Published August 11, 2024
Tags: Featured آزادی سے زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے اقتصادی ترقی میں اقلیتوں کےکردارکے اعتراف صدر مملکت آصف علی زرداری ہر پاکستانی کو مذہب، ذات اور رنگ و نسل کی تفریق کے بغیر
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی کو مذہب، ذات اور رنگ و نسل کی تفریق کے بغیر آزادی سے زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اقلیتوں کےکردارکے اعتراف میں یہ دن مناتے ہیں، اقلیتوں کے حقوق و مذہبی آزادیوں کے تحفظ کے لیے قائداعظم کے 11 اگست47 کے وعدے پر قائم رہیں گے، اقلیتوں کوآئینِ پاکستان میں ضمانت کردہ تمام سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق حاصل ہیں۔

صدرِ پاکستان کا کہنا تھا کہ ہمارا مذہب اسلام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو مکمل طورپر تسلیم کرتا ہے، ہم نے سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کے لیے 5 فیصد کوٹہ مختص کیا ہے، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اقلیتوں کے لیے نشستیں مختص ہیں، اقلیتی طلبا کو وظائف، عبادت گاہوں کی مرمت اور دیکھ بھال کی فنڈنگ کے اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اقلیتوں کے مذہبی،سماجی، سیاسی اور معاشی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، ہرپاکستانی کو مذہب،ذات، رنگ یا نسل کی تفریق کےبغیر زندگی گزارنےکا حق حاصل ہے، ہرپاکستانی کو اپنےعقیدے کےمطابق زندگی گزارنےکا حق حاصل ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان اقلیتوں کےحقوق کے تحفظ اورانہیں آگے بڑھنے کے لیے مساوی مواقع دےگا، یقین ہے کہ پاکستان کی اقلیتیں ملک کی ترقی کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہیں گی۔

TAGGED:Featuredآزادی سے زندگی گزارنے کا حق حاصل ہےاقتصادی ترقی میں اقلیتوں کےکردارکے اعترافصدر مملکت آصف علی زرداریہر پاکستانی کو مذہب، ذات اور رنگ و نسل کی تفریق کے بغیر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پختونخوا: 5 سال میں بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعات
Next Article چند جرنیلوں اور ججز نے بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا: احسن اقبال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مبینہ مقابلے میں 4 افراد کا قتل: تربت میں 4 روز سے ہڑتال، عدالت کاسی ٹی ڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم

تربت (ویب ڈیسک): تربت کے ایک سیشن جج نے پولیس کو مبینہ مقابلوں کے دوران 4 افراد کے قتل میں…

November 26, 2023
پاکستانکاروبار

اتحادی جماعتوں سےتجاویز طلب،4 یا 5 جون کو بجٹ پیش ہونیکا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیرخزانہ اسحق ڈار اتحادی جماعتوں سے تجاویز لینے کے بعد 4 یا 5 جون کو بجٹ…

May 1, 2023
دنیا

اسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام بند کرے، بمباری کا کوئی جواز نہیں: فرانسیسی صدر

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں…

November 11, 2023
پاکستان

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 پیش کر دیا گیا جس پر مزید غور کیلئے…

May 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?