Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چند جرنیلوں اور ججز نے بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا: احسن اقبال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چند جرنیلوں اور ججز نے بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا: احسن اقبال
پاکستان

چند جرنیلوں اور ججز نے بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا: احسن اقبال

Published August 11, 2024
Tags: Featured ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا چند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی بیگمات اور بچوں کے کہنے پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا پاکستانی مصنوعات کو عالمی معیار کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہو گا، مختلف صوبوں سے تاجروں کو نمائندگی کا موقع دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے ثابت کیا کامیابی کا وسائل سے تعلق نہیں ہوتا، ارشد ندیم نے اپنی محنت اور لگن سے تمغہ جیتا اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

احسن اقبال کا کہنا تھا بجلی کے بلوں کا بحران ہمیں ورثے میں ملا ہے، حکومت بجلی بحران پر قابو پانے کی پوری کوشش کر رہی ہے، قوم کو بجلی بلوں کے بحران سے نکالیں گے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا چند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا۔

TAGGED:Featuredایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیاچند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی بیگمات اور بچوں کے کہنے پروفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہرپاکستانی کو مذہب کی تفریق کےبغیر زندگی گزارنےکا حق حاصل ہے: صدر کا اقلیتوں کے دن پر پیغام
Next Article میٹا کے مالک مارک زکربرگ 2024 میں سب سے زیادہ دولت کمانے والے فرد بن گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

بھارتی حکومت کیجانب سےسوشل میڈیا مواد ہٹانے کے احکامات آزادی اظہار رائے کی خلاف ورزی ہیں؛ ایلون مسک

نیویارک (ٹیک ڈیسک): ایلون مسک کی سوشل میڈیا کمپنی ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے…

August 6, 2025
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں آج بارش کا امکان؛ چیف میٹرولوجسٹ

کراچی (ویب ڈیسک): چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کراچی میں آج مون سون کی پہلی بارش ہو سکتی…

July 8, 2024
پاکستانکاروبار

نجکاری کیلئےمشاورت پر 1 ارب 99 کروڑ روپے کی رقم خرچ ہوئی؛سیکرٹری نجکاری کی بریفنگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے صرف یہ جاننے کیلئے کہ کسی ادارے کی نجکاری ہو سکتی یا نہیں اس…

August 29, 2024
پاکستان

سندھ کی صورتحال پر ایس یو پی اور جی ڈی اے کا مشاورتی اجلاس

کراچی : کراچی میں فنکشنل لیگ ہاؤس میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس جی ڈی اے کے رہنماؤں…

December 24, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?