Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مکیش امبانی نے دنیا کی مہنگی ترین بم پروف مرسڈیز کار خریدلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > مکیش امبانی نے دنیا کی مہنگی ترین بم پروف مرسڈیز کار خریدلی
کاروبار

مکیش امبانی نے دنیا کی مہنگی ترین بم پروف مرسڈیز کار خریدلی

Published July 27, 2023
Tags: Featured امبانی کو اپنی مرسڈیز بینز میں سفر کرنا پسند ہے سیفٹی کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ گاڑی خریدی
Share
SHARE

ممبئی (ویب ڈیسک): ایشیاکے سب سے امیر ترین بھارتی بزنس مین مکیش امبانی نے نئی ’بم پروف‘ مرسڈیز کار خریدلی جس کی قیمت حیران کردینے والی ہے۔مکیش امبانی کے 27 منزلہ گھر، اینٹیلیا کی ایک منزل ہے جو خصوصی طور پر ان کی مہنگی کاروں کے لیے مختص ہے، اب حال ہی میں مکیش امبانی نے اپنی کار کلیکشن میں ایک اور کار کا اضافہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکیش امبانی کی کمپنی مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے بھارت کی سب سے بڑی اور مہنگی کمپنی ہے۔

مکیش امبانی کو اپنی مرسڈیز بینز میں سفر کرنا پسند ہے اور حال ہی میں اُنہوں نے اپنی کار کو اپ گریڈ کیا ہے۔

مکیش امبانی نے ایک نئی مرسڈیز خریدی ہے جس کی مالیت 10 کروڑ بھارتی روپے سے بھی زیادہ ہے اور یہ گاڑی دنیا کی محفوظ ترین بم پروف گاڑی ہے، ان کی نئی گاڑی کا نام مرسڈیز بینز S680 گارڈ لگژری سیڈان ہے۔

رپورٹ کے مطابق مکیش امبانی کی نئی مرسڈیز بینز ایس 680 گارڈ باہر سے کسی دوسری مرسڈیز بینز ایس کلاس جیسی ہی دکھائی دیتی ہے مگر یہ تقریباً 2 ٹن وزنی ہے، اس نئی گاڑی میں ایک خاص مضبوط شیل استعمال کیا گیا ہے، گاڑی میں بلٹ اور بلاسٹ پروف ملٹی لیئرڈ شیشہ ہے اور یہ گاڑی مضبوط ترین ٹائر رکھتی ہے جو 80 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکڑوں کی تعداد میں محافظ رکھنے والے مکیش امبانی نے یہ بم پروف گاڑی کیوں خریدی ہے اس سے متعلق کچھ بھی کہنا مشکل ہے تاہم کچھ رپورٹس میں یہ بھی خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ ہوسکتا ہے مکیش امبانی کو مختلف تھریٹس ہوں اور انہوں نے اپنی سیفٹی کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ گاڑی خریدی۔

دیگر رپورٹس میں کہا گیا کہ چونکہ شوق کا کوئی مول نہیں لہٰذا ہوسکتا ہے مکیش امبانی نے یہ صرف شوق کے لیے خریدی ہوں تاہم یہ گاڑی خریدنے کی کوئی بھی حتمی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

TAGGED:Featuredامبانی کو اپنی مرسڈیز بینز میں سفر کرنا پسند ہےسیفٹی کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ گاڑی خریدی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملائیشیا کے بولر کیجانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بولنگ کا نیا ریکارڈ قائم
Next Article امریکی حکومت اڑن طشتریاں اور خلائی مخلوق چھپارہی ہے؛ سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ٹوکیو:باکسنگ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے 2 باکسر ہیروماسا اوراکاوا جاں‌بحق

ٹوکیو (اسپورٹس ڈیسک): ٹوکیو میں ہونے والے ایک باکسنگ ایونٹ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے 2 جاپانی باکسر…

August 10, 2025
کراچی ٹیسٹ
کھیل

کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کے چار وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز

انگلینڈ نے پاکستان کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک چار وکٹوں کے نقصان پر رنز…

December 18, 2022
کاروبار

ایل سیز پر کوئی بندش نہیں،پیٹرول کا وافر اسٹاک موجود ہے؛مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہےکہ پیٹرول کے لیے ایل سیزکھلی ہیں،کوئی بندش نہیں…

February 8, 2023
دلچسپ و عجیب

کینوس کوفطرت کا ناقابل یقین حصہ بنانےوالامصور

ہمارے درمیان موسیقی، رقص، فوٹو گرافی اور پینٹنگ جیسے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ناقابل یقین آرٹسٹ موجود ہیں…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?