Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئین کو تبدیل کر دیں، بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں،وفاقی عدالت کےمسنگ پرسن کیس میں‌ریمارکس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئین کو تبدیل کر دیں، بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں،وفاقی عدالت کےمسنگ پرسن کیس میں‌ریمارکس
پاکستان

آئین کو تبدیل کر دیں، بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں،وفاقی عدالت کےمسنگ پرسن کیس میں‌ریمارکس

Published August 15, 2024
Tags: Featured اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن کے کیس ریاست اس سے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے لوگ مسنگ ہوں گے عدالتیں بھی کچھ نہیں کر سکیں گی یہ ظالمانہ عمل ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ کیا ہم یہ کہیں کہ دنیا یہاں آکر سرمایہ کاری کرے، لوگ مسنگ ہوں گے اور عدالتیں بھی کچھ نہیں کر سکیں گی۔پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن فیضان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس حسن اورنگزیب نے کی جہاں ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت میں عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل سے مکالمے میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئین کو تبدیل کر دیں، بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں، مجھے نہیں معلوم ریاست اس سے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے، آپ اس کی گرفتاری ڈال دیں ہم کچھ نہیں کہیں گے لیکن ملک اس طرح نہ چلائیں۔

جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ وزارت دفاع، وزارت داخلہ، ریاست سب اس سے خوش ہیں؟ سمجھ نہیں آرہی یہ کیا ہو رہا ہے، اس سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ پہلے جس بینچ میں کیس تھا انہوں نے لکھا کہ یہ جبری گمشدگی کا کیس ہے، یہ ظالمانہ عمل ہے، دنیا بھی دیکھ رہی ہے کہ پاکستانی عدالتیں ان کیسز میں کیا کر رہی ہیں۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ یا پھریہ کہیں دنیا یہاں آئے سرمایہ کاری کرے، لوگ مسنگ ہوں گے، عدالتیں بھی کچھ نہیں کرسکیں گی، وفاقی حکومت کا مطلب وزیراعظم اور وفاقی کابینہ ہے اور ذمہ داری آخرکار ایگزیکٹو ہیڈ پر آتی ہے۔

دوران سماعت سرکاری وکیل نے کہا کہ درخواست گزاروں نے صاف ہاتھوں کے ساتھ عدالت کا دروازہ نہیں کھٹکھٹایا، اس پر جسٹس گل حسن نے ریمارکس دیے کہ انہوں نے صاف ہاتھوں سے درخواست دائرنہیں کی تو کیا درخواست خارج کر دیں؟ آپ چاہتے ہیں کہ میں خدمت گزار جج بن جاؤں؟ میں سمجھ نہیں پارہا کہ آپ ہمیں کس طرف لے کرجا رہے ہیں۔

جسٹس حسن اورنگزیب نے کہا کہ حکومت اگر اسے جبری گمشدگی کا کیس کہتی ہے تو دیکھے کہ یہ کس کے کہنے پرہوا، حکومت کو اس معاملے پر اغواکاروں کے ساتھ بیٹھنے کی ضرورت ہے، جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے جواب دیا یہ تو ہمیں نہیں پتہ کہ اغواکار کون ہیں۔

فاضل جج نے کہا کہ ایک ساتھی جج نے سخت آرڈرکیا تو حکومتی پروپیگنڈا مشینوں نے ان کےخلاف پروپیگنڈا شروع کردیا، میں اس کیس میں آرڈر پاس کروں گا۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد ہائیکورٹپی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن کے کیسریاست اس سے کیا حاصل کرنا چاہتی ہےلوگ مسنگ ہوں گے عدالتیں بھی کچھ نہیں کر سکیں گییہ ظالمانہ عمل ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انٹرنیٹ سروس:’500 ملین کا نقصان ہو چکا‘، کی 2 ہفتوں میں مسئلہ حل کیا جائے؛ قائمہ کمیٹی
Next Article قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات شروع:اسرائیلی وفد شریک، حماس کا شرکت سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

ناروے میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا خاتمہ ہونیوالا، الیکٹرک گاڑیوں والا دنیا کا پہلا ملک ہوگا

ناروے (ٹیک‌ڈیسک): دنیا میں پہلی بار ایک ملک میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا استعمال ختم ہونے کے قریب…

September 19, 2024
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ قتل کیس میں پیشرفت: سی بی آئی کا امریکہ سے رابطہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ قتل کیس میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے…

June 30, 2023
پاکستان

عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم…

February 16, 2024
پاکستان

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق…

July 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?