Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اقوام متحدہ کا پولیو مہم کیلئے غزہ میں 7 دن کیلئے جنگ بندی کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اقوام متحدہ کا پولیو مہم کیلئے غزہ میں 7 دن کیلئے جنگ بندی کا مطالبہ
دنیا

اقوام متحدہ کا پولیو مہم کیلئے غزہ میں 7 دن کیلئے جنگ بندی کا مطالبہ

Published August 17, 2024
Tags: 6 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانےکے لیے Featured اقوام متحدہ غزہ میں 7 دن کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ
Share
SHARE

نیو یارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ نے غزہ میں 7 دن کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے جنگ بندی کا مطالبہ 6 لاکھ 40 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانےکے لیے کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی شدت پسندوں نے کئی فلسطینیوں کے گھروں کو آگ لگا دی تھی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوا۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور 92 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

TAGGED:6 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانےکے لیےFeaturedاقوام متحدہغزہ میں 7 دن کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی جیل میں سہولتکاری کے الزام میں گرفتار سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا
Next Article ثاقب نثار ہو یا جو بھی، فیض حمید کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے بڑھیں گے: وزیر اطلاعات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہم سمجھےعدم اعتماد ہوگیا سازش ختم لیکن سازش آج بھی چل رہی ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم…

April 10, 2023
دنیا

اسرائیلی فضائیہ کے یمنی شہر حدیدہ پر حملے

(ویب ڈٰیسک): صنعا: اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے یمن کے شہر حدیدہ پر حملے کیے گئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی…

September 29, 2024
دنیا

ترکیہ، شام زلزلہ:اموات41 ہزار سے متجاوز، لوگوں کا انخلا

استنبول (ویب ڈیسک): ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلہ زدہ علاقوں میں ریسکیو اور بحالی کی کوششیں جاری رکھنے…

February 15, 2023
دنیا

یوکرین کا روسی بجلی گھر پر ڈرون حملہ، روس نے 2 یوکرینی ڈرون مار گرائے

ماسکو (ویب ڈیسک): روس نے الزام عائد کیا ہےکہ یوکرین نے اس کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا جس…

September 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?