Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیوزی لینڈ: بل کی مخالفت میں خاتون ممبر پارلیمنٹ کا روایتی رقص کرکے احتجاج، ویڈیو وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > نیوزی لینڈ: بل کی مخالفت میں خاتون ممبر پارلیمنٹ کا روایتی رقص کرکے احتجاج، ویڈیو وائرل
دنیا

نیوزی لینڈ: بل کی مخالفت میں خاتون ممبر پارلیمنٹ کا روایتی رقص کرکے احتجاج، ویڈیو وائرل

Published November 15, 2024
Tags: Featured غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ اسمبلی میں نیوزی لینڈ ک مائیپی کلارک نے پارلیمنٹ میں پیش کردہ بل کو پھاڑ کر
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں کچھ ممبران نے ایک بل کی مخالفت میں رقص کرکے احتجاج کیا۔نیوزی لینڈ کی کم عمر ترین ممبر پارلیمنٹ ہانہ رواہیتی مائیپی کلارک کو ویڈیو میں جذباتی انداز کے میں پارلیمنٹ میں پیش کردہ بل کی مخالفت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مائیپی کلارک نے پارلیمنٹ میں پیش کردہ بل کو پھاڑ کر روایتی رقص مورائی ہاکا شروع کیا جس کے بعد اسمبلی کے دیگر ممبران اور گیلری میں بیٹھے لوگ ان کا ساتھ دینے لگے جس کے بعد اسپیکر اسمبلی نے اجلاس ملتوی کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ اسمبلی میں نیوزی لینڈ کے قدیم باشندوں مورائی (پولی نیشیئن نسل) کے حقوق سے متعلق 1840 میں ہونے والے معاہدے کی نئی تشریح سے متعلق بل پیش کیا گیا تھا اور مائیپی کلارک نے اس کی مخالفت کی۔

واضح رہے کہ 22 سالہ مائیپی کلارک کا تعلق بھی نیوزی لینڈ کے قدیم باشندوں مورائی سے ہے جو یورپی آباد کاروں کی نیوزی لینڈ میں آمد سے ہزاروں سال قبل سے اس دھرتی کے اصل باشندے تھے۔

TAGGED:Featuredغیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ اسمبلی میں نیوزی لینڈ کمائیپی کلارک نے پارلیمنٹ میں پیش کردہ بل کو پھاڑ کر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان سامنے آگیا
Next Article سدھو نے کپل شرما شو چھوڑنے کی اصل وجہ 5 سال بعد بتادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ریاست کے لیے بجٹ گرانٹ میں اضافے کا مطالبہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرچوہدری انوار…

June 22, 2024
پاکستاندنیا

پاک فوج ریسکیو ٹیمیں، 3 ٹن ریلیف سامان ترکی اور شام روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں ترکیے اور شام روانہ…

February 7, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

جون 2023 سےمریخ پر انسانی زندگی کا آغاز ہوگا؛ ناسا

کراچی (ٹیک ڈیسک): ناسا نے اعلان کیا کہ رواں سال جون میں 4 خلائی رضاکار مریخ پر زندگی گزارنے والے…

March 30, 2023
پاکستانکھیل

پاکستان کو تاریخی شکست، بنگلادیش نے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست…

September 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?