Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی، بل 70 روپے فی یونٹ کے حساب سے آرہے ہیں‘گوہر اعجاز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ’جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی، بل 70 روپے فی یونٹ کے حساب سے آرہے ہیں‘گوہر اعجاز
پاکستانکاروبار

’جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی، بل 70 روپے فی یونٹ کے حساب سے آرہے ہیں‘گوہر اعجاز

Published August 18, 2024
Tags: Featured بنیادی مسئلہ اس کیپسٹی پیمنٹس کاہے جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا کہے کہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی۔اپنے بیان میں سابق نگران وزیر کا کہنا تھاکہ جولائی میں پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ ہونے کے باوجود بل 40 ،60 اور70 روپے فی یونٹ بجلی پرکیسےآرہےہیں؟

انہوں نے کہا کہ جولائی میں بجلی کی اوسط پیداوار 20 ہزار میگاواٹ رہی ہے، اس دوران 35 فیصد بجلی ہائیڈل ذرائع سے پیدا کی گئی، بنیادی مسئلہ اس کیپسٹی پیمنٹس کاہے جو بغیربجلی پیدا کیے ادا کی جارہی ہے۔

گوہر اعجاز کا کہنا تھاکہ کیپسٹی چارجز کی وجہ سے بجلی کے تمام صارفین متاثر ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کا 14روپے فی یونٹ ریلیف فراہم کرنے کا اعلان قابل تحسین ہے، وفاقی حکومت بجلی کے تمام صارفین سے انصاف کرے۔

TAGGED:Featuredبنیادی مسئلہ اس کیپسٹی پیمنٹس کاہےجولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہیسابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رؤف حسن کے بھارتی روابط سے پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب ہوگیا، وفاقی وزیر اطلاعات
Next Article ملک میں سونا سستا ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی:سرکاری بس جلانے اور ہنگامہ آرائی کرنیوالے 6 ملزمان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں سانحہ 9 مئی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ضلع جنوبی پولیس نے…

May 18, 2023
پاکستان

زمان پارک میں آپریشن:پولیس گیٹ توڑکرگھرمیں داخل،40کارکن گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور پولیس نے زمان پارک میں آپریشن کیا اور گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر کے…

March 18, 2023
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سپریم کورٹ کے اعلیٰ ججز سے ملاقات پر قیاس آرائیاں پھیل گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز اور چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے…

May 21, 2023
دنیا

ایران کے نومنتخب صدرمسعود پزشکیان نےعہدے کا حلف اٹھا لیا

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

July 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?