Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: میٹرک بورڈ میں نتائج کی تبدیلی سےمتعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: میٹرک بورڈ میں نتائج کی تبدیلی سےمتعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستانتازہ ترین

کراچی: میٹرک بورڈ میں نتائج کی تبدیلی سےمتعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں

Published October 9, 2023
Tags: فی رول نمبر 50 ہزار روپے ریٹ فکس کیا گیاتھا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): میٹرک بورڈ میں نتائج کی تبدیلی کے معاملے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔نجی ٹی وی چینل نے میٹرک کے نتائج میں تبدیلی کے معاملے پر تبدیل کیے گئے نتائج کے رول نمبر حاصل کرلیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق طلبہ کے نتائج آئی ٹی سیکشن میں تبدیل کیے گئے اور آئی ٹی سیکشن نے یہ کام ناظم امتحانات کی ہدایت پر کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال تقریباً 2300 رول نمبرز کے نتائج تبدیل کیے گئے اور نتائج تبدیلی کیلئے فی رول نمبر 50 ہزار روپے ریٹ فکس کیا گیاتھا۔

ذرائع نے مزید انکشاف کیا کہ کم نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو اچھے نمبروں سے پاس کیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل میٹرک امتحانات کے نتائج میں ہزاروں طلبہ کو یکساں نمبرز دینے جیسی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا تھا جس کی دستاویزات بھی نجی ٹی وی نے حاصل کی تھیں۔

TAGGED:فی رول نمبر 50 ہزار روپے ریٹ فکس کیا گیاتھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان نے آج احتجاج کیا کہ عام قیدیوں کی طرح سلوک کیا جائے؛ وکیل سلمان صفدر
Next Article اداکارہ ودیا بالن کی بھانجی کے ساتھ ویڈیو وائرل، بیٹی ہونے کی افواہیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2…

September 25, 2024
پاکستان

سمندی طوفان ’ بپر جوائے ‘ کے اثرات: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع

کراچی(ویب ڈیسک): بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان’ بپر جوائے ‘ کے اثرات سے شہر میں گرد آلود تیز…

June 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی:اہلسنت والجماعت رہنما سلیم کھتری پر حملہ، جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): اہلسنت والجماعت کراچی کے مقامی رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق…

March 22, 2023
پاکستان

راولپنڈی: مذاکرات کا پہلا دورمکمل، حکومت کا جماعت اسلامی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا اعلان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔حکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں…

July 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?