Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افریقی ملک بوٹسوانا میں‌2492 قیراط کا بہت بڑا ہیرا دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > افریقی ملک بوٹسوانا میں‌2492 قیراط کا بہت بڑا ہیرا دریافت
دلچسپ و عجیبکاروبار

افریقی ملک بوٹسوانا میں‌2492 قیراط کا بہت بڑا ہیرا دریافت

Published August 22, 2024
Tags: 2492 قیراط کا یہ ہیرا Featured افریقی ملک بوٹسوانا ایک بہت بڑا ہیرا دریافت
Share
SHARE

کارووے -بوٹسوانا (ویب‌ڈیسک): افریقی ملک بوٹسوانا میں ایک بہت بڑا ہیرا دریافت کیا گیا ہے۔2492 قیراط کا یہ ہیرا کینیڈا کی ایک کان کن کمپنی Lucara ڈائمنڈ کارپوریشن نے دریافت کیا۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس قیمتی پتھر کو شمال مشرقی بوٹسوانا میں واقع Karowe نامی ہیروں کی کان سے نکالا گیا۔البتہ کمپنی نے ہیرے کی قیمت یا اس کے معیار کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائیں۔

یہ اب تک دریافت ہونے والا سب سے بڑا ہیرا تو نہیں مگر چند بڑے ہیروں میں سے ایک ضرور ہے۔

سب سے بڑا ہیرا 1905 میں جنوبی افریقا کی ایک کان سے دریافت کیا گیا تھا جو 3016 قیراط کا تھا جسے کولینن ڈائمنڈ کا نام دیا گیا۔

کولینن ڈائمنڈ اب برطانوی شاہی خاندان کی ملکیت میں ہے۔

کینیڈین کمپنی کے صدر ولیم لیمب نے بتایا کہ ہم اس حیرت انگیز 2492 قیراط کے ہیرے کی دریافت پر بہت خوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ اب تک دریافت ہونے والے چند بڑے ہیروں میں سے ایک ہے اور اسے کمپنی کی میگا ڈائمنڈ ڈسکوری ایکسرے ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈھونڈا گیا۔

TAGGED:2492 قیراط کا یہ ہیراFeaturedافریقی ملک بوٹسواناایک بہت بڑا ہیرا دریافت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل، اسکول کی چھٹی
Next Article جوبائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔انگلینڈ…

October 25, 2024
کھیل

پیرس اولمپکس میں آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی…

July 27, 2024
دنیا

یوکرینی صدر کا اقوام متحدہ میں حمایت کیلئے صدر مملکت کو فون

اسلام آباد (ویب ڈیسک): یوکرین پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ووٹنگ سے قبل صدر ولادیمیر زیلنسکی نے صدر…

February 23, 2023
پاکستان

9 مئی واقعات میں ملوث پہلا سرکاری ملازم معطل

مردان (ویب ڈیسک): 9 مئی کے واقعات میں ملوث پہلے سرکاری ملازم کو معطل کردیا گیا، محمد اسماعیل انجنیئرنگ یونیورسٹی…

May 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?