Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جوبائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > جوبائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ
دنیا

جوبائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ

Published August 22, 2024
Tags: Featured اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر امریکی صدر جو بائیڈن غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جلد از جلد ڈیل کرنے پر زور
Share
SHARE

واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جلد از جلد ڈیل کرنے پر زور دیتے ہوئے قاہرہ میں جاری مذاکرات کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق قاہرہ میں جاری مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق جو بائیڈن نے قاہرہ مذاکرات کو غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے نیتن یاہو پر جلد از جلد جنگ بندی کی تجاویز کو قبول کرنے پر زور دیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ٹیلی فون امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ناکام دورہ مشرقی وسطیٰ کے بعد کیا جس میں وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی مذاکرات کے حوالے سے کوئی بڑی پیشرفت حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

گزشتہ کئی ماہ سے غزہ جنگ بندی کی کوششوں میں مصروف قطر، مصر اور امریکا کے ثالث کاروں نے آنے والے دنوں میں دوبارہ قاہرہ میں بیٹھک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نے قاہرہ میں مستقبل میں ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے بھی گفتگو کی تاکہ جنگ بندی ڈیل میں حائل رکاؤٹوں کو جلد از جلد دور کر کے سیز فائز اور قیدیوں کی رہائی کے معاملات طے کیے جائیں۔

رائٹرز کے مطابق جو بائیڈن اور نیتن یاہو نے ایران، حزب اللہ، حماس اور حوثیوں کے اقدامات کے خلاف اسرائیل کے لیے امریکی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے مستقبل میں امریکی فوج کی تعیناتی پر بھی گفتگو کی۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پرامریکی صدر جو بائیڈنغزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جلد از جلد ڈیل کرنے پر زور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افریقی ملک بوٹسوانا میں‌2492 قیراط کا بہت بڑا ہیرا دریافت
Next Article سندھ میں دہشتگردی کا شکار والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم دینے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عام انتخابات 11 فروری کو ہوںگے،الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو آگاہی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی .ملک میں عام انتخابات…

November 2, 2023
پاکستانتازہ تریندنیا

طالبان پاکستان کے خلاف دہشتگردی کو روکیں: انتونیو گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہےکہ طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں…

December 20, 2022
پاکستانصحت

راولپنڈی ڈینگی کےخطرناک ڈین ٹو وائرس کی لپیٹ میں، ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کردی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ڈینگی سے زیادہ…

October 9, 2024
پاکستان

ملک میں جتھے کی طاقت کی نفی نہیں ہوئی، جو ہو جائے کہا جاتا ہے مٹی پاؤ: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے مجھ سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے۔فیض…

September 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?