Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی اوپنر شیکھر دھون کا دنیائے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارتی اوپنر شیکھر دھون کا دنیائے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

بھارتی اوپنر شیکھر دھون کا دنیائے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Published August 24, 2024
Tags: Featured انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بھارتی اوپنر شیکھر دھون ملک کے لیے کھیلنے کی خواہش پوری ہوئی
Share
SHARE

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی اوپنر شیکھر دھون کی جانب سے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا گیا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے کہا کہ کرکٹ چھوڑتے وقت یہ سکون ہے کہ ملک کے لیے کھیلنے کی خواہش پوری ہوئی ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) کا بھی شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ 38 سالہ شیکھر دھون نے 34 ٹیسٹ، 167 ون ڈے اور 68 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل رکھے ہیں۔

اپنے سوشل میڈیا پیغام میں شیکھر دھون کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کا افسوس نہیں ہے کہ میں اب بھارت کے لیے مزید نہیں کھیل سکوں گا، میرے لیے زیادہ خوشی کا سبب یہ ہے کہ میں نے اپنے ملک کے لیے کھیلا ہے، یہی میرے لیے بہت بڑی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج میں جہاں موجود ہوں، یہاں سے ماضی میں جھانکنے پر صرف یادیں ہیں اور مستقبل میں دیکھنے پر پوری دنیا ہے۔ میرا ہمیشہ سے ایک ہی جنون تھا کہ میں بھارت کے لیے کھیلتا اور میری یہ خواہش پوری ہوئی۔ انہوں نے اپنے کوچز، اہل خاندان، ٹیم اور بھارتی بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔

TAGGED:Featuredانٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانبھارتی اوپنر شیکھر دھونملک کے لیے کھیلنے کی خواہش پوری ہوئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بیوی ہر 15 سال بعد شوہر کی نئی شادی کروائے، ورنہ جیل جائے: یاسر نوازکا حکومت سےقانون بنانے کا مطالبہ
Next Article اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کاکیس: حکومتی اداروں کی بے حسی افسوسناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

صبا قمر کی کملی نے بہترین فلم کے طور پر 3ایوارڈ جیت لیے

کراچی (شوبز ڈیسک): صبا قمر کی فلم کملی نے یوکے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ…

May 16, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کا کیس: جج کی شیر افضل، شیخ وقاص اور احمد چٹھہ کی درخواست سننے سے معذرت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی راکین اسمبلی شیر…

September 14, 2024
پاکستانکاروبار

ملک کو سالانہ 8 ہزار ارب کا نقصان ہو رہا ہے،غلط افغان ٹرانزٹ تجارت کو روکیں؛ پاکستان بزنس کونسل

کراچی (ویب ڈیسک): ایشیا میں پاکستان غیرقانونی تجارت سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے اور اس سے قومی معیشت…

November 7, 2023
پاکستان

فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام والد کے نام پر’میر مرتضیٰ بیرہ‘ رکھ دیا

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کے ہاں…

March 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?