Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی جوڑی کاایک منٹ میں چہرے پر زیادہ گیلے اسفنج مارنے کا ریکارڈقائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکی جوڑی کاایک منٹ میں چہرے پر زیادہ گیلے اسفنج مارنے کا ریکارڈقائم
دلچسپ و عجیب

امریکی جوڑی کاایک منٹ میں چہرے پر زیادہ گیلے اسفنج مارنے کا ریکارڈقائم

Published August 29, 2025
Tags: Featured امریکی ریاست آئیڈاہو ایک منٹ میں 96 اسفنج چہرے پر مارنے چہرے پر مارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ ڈیوڈ رش
Share
SHARE

آئیڈاہو – امریکا (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک جوڑی نے ایک منٹ میں 96 اسفنج چہرے پر مارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ دوبارہ حاصل کر لیا۔امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جو کہ سیریل ریکارڈ بریکر ہیں) نے اپنے ساتھی جونتھن ہینن کے ساتھ مل کر بطور دو لوگوں کی ٹیم ایک منٹ میں چہرے پر سب سے زیادہ گیلے اسفنج (92) پھینکنے کا ریکارڈ بنایا تھا۔ جس کو بعد میں ایک دوسری ٹیم نے 93 اسفنج پھینک کر توڑا تھا۔

ریکارڈ کے لیے ٹیم کے ایک فرد کو دوسرے فرد کے چہرے پر گیلے اسفنج پھینکنے ہوتے ہیں۔

ڈیوڈ رش کا ایک آن لائن پوسٹ میں کہنا تھا کہ اصل مسئلہ اسفنج کو دیکھنے کے لیے آنکھوں کو کھولے رکھنا تھا۔ لیکن چہرے پر ٹکرانے سے پہلے پہلے آنکھوں کو بند بھی کرنا تھا۔

جوڑی نے 96 گیلے اسفنج کے ساتھ ریکارڈ دوبارہ واپس نام کر لیا۔

TAGGED:Featuredامریکی ریاست آئیڈاہوایک منٹ میں 96 اسفنج چہرے پر مارنےچہرے پر مارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈڈیوڈ رش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آن لائن کاروباری حضرات ہوشیار! ایف بی آر نے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے
Next Article میٹرک بورڈ نےنہم جماعت کیلئے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

Uncategorizedویڈیوز

چلتی بس میں خاتون ڈرائیور کی موت، 13 سالہ بچے نے 66 ساتھی طالبعلموں کی جان بچالی

مشی گن (ویب ڈیسک): امریکا میں 13 سالہ طالبعلم نے اسکول بس کی خاتون ڈرائیور کے بے ہوش ہونے پر…

April 29, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

جامعہ کراچی کے طلباءکی گرم ہوا سےکھانا بنانے کی مشین ایجاد

کراچی (ٹیک ڈیسک): کراچی یونیورسٹی کے فوڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے با صلاحیت طالب علموں نے سستے اور کم…

March 2, 2023
انٹرٹینمنٹ

منیب بٹ کیخلاف فیروز خان کے وکیل نے FIAے رجوع کرلیا

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکار منیب بٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اداکار فیروز خان کے وکیل اور…

February 5, 2023
کھیل

انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی فتح میں علیم ڈار نے اہم کردار ادا کیا

کراچی(ویب ڈیسک ): انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی دو ایک کی جیت میں زیادہ تر کریڈٹ سابق…

November 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?