Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان سے ایران جانے والی زائرین کی ایک اور بس کو حادثہ، 11 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان سے ایران جانے والی زائرین کی ایک اور بس کو حادثہ، 11 افراد جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

پاکستان سے ایران جانے والی زائرین کی ایک اور بس کو حادثہ، 11 افراد جاں بحق

Published August 25, 2024
Tags: 10 افراد جاں بحق ایک اور بس مکران میں حادثے کا شکار بس کھائی میں گر گئی پاکستان سے ایران جانے والی
Share
SHARE

مکران (ویب ڈیسک): پاکستان سے ایران جانے والی زائرین کی ایک اور بس مکران میں حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔زائرین کی بس کو حادثہ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب پیش آیا، بریک فیل ہونے کے باعث بس کھائی میں گر گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بس پنجاب سے زائرین کو لے کر ایران کی جانب جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی، زخمیوں اور جاں بحق افراد کی میتوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے زائرین کا تعلق لاہور اور گوجرانوالہ سے ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل بھی ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا تھا جس میں 28 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئےتھے، حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں دو روز قبل ایران سے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان لائی گئی تھیں۔

TAGGED:10 افراد جاں بحقایک اور بس مکران میں حادثے کا شکاربس کھائی میں گر گئیپاکستان سے ایران جانے والی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘تم میرے باپ کو نہیں جانتے’،کارساز واقعہ کی ملزمہ نتاشا کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
Next Article پاکستان کی بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کی دعوت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مرکز میں بھگدڑ سے 9 خواتین زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں کے پی ٹی گراؤنڈ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مرکز میں بھگدڑ مچ گئی…

June 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ اسمبلی اور کابینہ آج تحلیل ہوجائیں‌گی، نگران وزیراعلیٰ کا فیصلہ نہیں ہوسکا

کراچی (ویب ڈیسک) : سندھ میں نگران حکومت کے قیام اور مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی میں نگران وزیراعلیٰ کے نام…

August 11, 2023
پاکستانکاروبار

پنجاب بلین ٹری سونامی پروگرام میں اربوں روپے کی بے قاعدگیاں، خصوصی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب میں 10 ارب درخت لگانے کے پروگرام ’ٹین بلین ٹری سونامی' پروگرام (فیزون) کی خصوصی آڈٹ…

September 11, 2024
تازہ ترینکھیل

پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ 449 رنز بناکر آل آؤٹ، شاہین بیٹنگ پر

کراچی(نجات نیوز): دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ 449 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی، جواب میں…

January 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?