Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کی بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کی دعوت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان کی بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کی دعوت
پاکستاندنیا

پاکستان کی بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کی دعوت

Published August 25, 2024
Tags: Featured اجلاس اکتوبر میں پاکستان میں ہوگا بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دے دی۔شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس اکتوبر میں پاکستان میں ہوگا۔ پاکستان نے تمام رکن ممالک کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی.

کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت سمیت 9 ممالک کو مدعو کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے اس دعوت نامے پر فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا۔

شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ اس سال 15 سے 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کی چیئرمین شپ اس بار پاکستان کے پاس ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کا پچھلا اجلاس بھارت میں ہوا تھا جس میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی تھی جو کسی پاکستانی وزیرخارجہ کا 12 سال بعد پہلا دورہ بھارت تھا۔

TAGGED:Featuredاجلاس اکتوبر میں پاکستان میں ہوگابھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوتپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان سے ایران جانے والی زائرین کی ایک اور بس کو حادثہ، 11 افراد جاں بحق
Next Article آج کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سینیٹ: پلوشہ خان کی پرزائیڈنگ افسر تعیناتی پر اپوزیشن اراکین کا احتجاج، شور شرابہ، اجلاس ملتوی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سینیٹ اجلاس میں سینیٹر پلوشہ خان کے بطور پریزائیڈنگ افسر تعیناتی پر اپوزیشن اراکین نے ایوان میں…

June 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کےتحائف: عدالت میں قیامِ پاکستان سےحساب ہوگا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کے تمام تحائف کی تفصیلات فراہم کرنےکی درخواست…

December 25, 2022
صحت

دور کی بصارت میں کمی کا عارضہ،ایٹروپِن ڈراپس سےنجات ممکن؛تحقیق

ہانگ کانگ (ہیلتھ ڈیسک): موبائل فون اور ٹیبلٹ استعمال کرنے سے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی تیزی سے بالخصوص…

March 13, 2023
دنیا

اسرائیل اور حماس کی رضامندی سےغزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہوگیا، مصری میڈیا کا دعویٰ

قاہرہ (ویب ڈیسک): مصری میڈیا نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے نافذ العمل ہونے کا دعویٰ کردیا۔مصری میڈیا القاہرہ…

October 9, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?