Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوا
پاکستان

جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوا

Published August 27, 2024
Tags: 22 اگست کو اسلام آباد کا جلسہ ملتوی Featured اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ 22 اگست کو اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فون پر بات کرنے سے بھی انکار کر دیا تھا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا، مجھ سے اسٹبلشمنٹ نے نچلی سطح پر رابطہ نہیں کیا، میں وزیراعلیٰ ہوں تو مجھ سے اسی لیول کا رابطہ ہوا۔علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا 22 اگست کو میں نے جلسہ ملتوی کرنے سے انکار کر دیا تھا اور میں نے بانی پی ٹی آئی سے فون پر بات کرنے سے بھی انکار کر دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے کہا تھا بانی پی ٹی آئی کو میرے پاس لے کر آئیں یا میری ان سے ویڈیو کال پر بات کروائیں۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کیا تھا تاہم 22 اگست کی صبح اعظم سواتی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا جس پر کارکنوں نے شدید غصے کا بھی اظہار کیا تھا، اس معاملے پر عمران خان کی بہن علیمہ خان بھی پی ٹی آئی رہنماؤں پر برس پڑی تھیں۔

دوسری جانب نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عقیل ملک کا کہنا تھاکہ حکومت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے رابطہ کیا تھا سکیورٹی صورتحال دیکھتے ہوئے علی امین گنڈا پور سے آفیشل طریقے سے رابطہ ہوا، حکومت نے علی امین گنڈاپورکوحالات سے متعلق آگاہ کیا اور ان کو جلسہ منسوخ کرنے کی درخواست کی تھی، جس کے بعد علی امین گنڈاپور کا بانی پی ٹی آئی سےرابطہ ہوا، بانی پی ٹی آئی نے سکیورٹی صورتحال ری چیک کرنے کیلئے اگلے دن پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔

TAGGED:22 اگست کو اسلام آباد کا جلسہ ملتویFeaturedاسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیاوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2023 میں انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا
Next Article گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

معطل ضلعی ایڈمنسٹریٹرز کا چارج چھوڑنے سے انکار

کراچی(نجات نیوز): الیکشن کمیشن کے احکامات پر عہدوں سے ہٹائے گئے ضلعی ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا۔…

January 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

بہن بھائی کےغیر فطری تعلق پر امتحانی سوال،لیکچرار فارغ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کامسیٹس یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرک انجینئرنگ کے طلبہ کو انگریزی کمپوزیشن میں مضمون لکھنے کے لیے…

February 21, 2023
پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا

(ویب ڈیسک):‌ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن…

October 21, 2024
پاکستان

نوابشاہ: بدامنی اورپولیس گردی کے خلاف ہڑتال،نواب شاہ کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے؛ قادرمگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواب…

October 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?