Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دوسرا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > دوسرا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
کھیل

دوسرا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

Published April 29, 2023
Tags: Featured بلےباز جمی نیشم کی واپسی ومی ٹیم میں تین تبدیلیاں
Share
SHARE

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ پہلے میچ میں کامیابی کے بعد حوصلے بلند ہیں، کوشش ہوگی کیویز کو جلد آؤٹ کرکے سیریز میں دوسری فتح سمیٹیں۔

کپتان بابراعظم نے مزید کہا کہ قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی جگہ احسان اللہ کو موقع دیا گیا ہے جو ڈیبیو کریں گے، شاداب خان کی جگہ اسامہ میر جبکہ شان مسعود کی جگہ عبداللہ سفیق کو پلئینگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔

اس موقع پر نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیٹھم نے کہا کہ کوشش ہوگی بڑا ٹارگٹ سیٹ کرکے پاکستان کو پریشر میں لائیں، ٹیم میں مڈل آرڈر بلےباز جمی نیشم کی واپسی ہوئی ہے۔

پاکستان کی ٹیم میں کپتان بابراعظم، فخر زمان، امام الحق، عبداللہ شفیق، محمد رضوان، آغا سلمان، محمد نواز، اسامہ میر، نسیم شاہ، حارث رؤف اور احسان اللہ شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredبلےباز جمی نیشم کی واپسیومی ٹیم میں تین تبدیلیاں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
Next Article پولیو وائرس اب صرف جنوبی خیبرپختونخوا تک محدود ہے، ڈبلیو ایچ او
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کو شام 5 بجے تک کورٹ میں پیش ہونے کی آخری مہلت

لاہور (ویب ڈیسک): حفاظتی ضمانت کی درخواست سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک…

February 20, 2023
پاکستانکاروبار

عوام بجلی کے بعد گیس کو بھی ترسیںگے: کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): قومی گیس کی ترسیل کے نظام کو اب بھی خطرہ ہے جس کے باعث سسٹم کو بچانے…

September 1, 2024
پاکستان

میں واپس آؤں گا ، آپ کو ان تمام کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا؛ عمران خان کا JIT ٹیم سے مکالمہ

لاہور (ویب ڈیسک): 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان…

July 15, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

خلائی پیشرفت:مریخ پرقدیم زندگی کی موجودگی کےشواہد دریافت

کراچی (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی ادارے ناسا کا مریخ پر موجود روور کیوروسٹی ایک دہائی سے ہمارے پڑوسی سیارے پر…

February 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?