Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
کھیل

نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

Published August 30, 2024
Tags: Featured سندھ حکومت قومی کھیلوں کے کراچی میں انعقاد کی منظوری نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے 35 ویں قومی کھیلوں کے کراچی میں انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔

اس حوالے سے صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا کہناہےکہ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اور سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کی مشاورت سے نیشنل گیمزکی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔

حکومت سندھ نے نیشنل گیمزمیں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر کھیل سندھ کا کہنا ہے کہ نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

TAGGED:Featuredسندھ حکومتقومی کھیلوں کے کراچی میں انعقاد کی منظورینیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اڈیالہ جیل میں عمران سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید، تمام سہولیات دستیاب ہیں؛سپرنٹنڈنٹ
Next Article کھیرتھر:بارشوں کے بعدگاج ندی میں طغیانی، 2 افراد ڈوب گئے،50 دیہات کا زمینی رابطہ منقطع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ہوگا۔مرکزی رویت ہلال…

March 22, 2023
پاکستانصحت

SIUT ہوٹل ریجنٹ پلازہ کو خرید کر اسپتال میں تبدیل کرنے کا خواہشمند

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) نے کراچی کی مرکزی شاہراہ پر واقع…

October 12, 2023
کھیل

فخر زمان کے ایک میچ میں 2 ریکارڈز، بابراعظم بھی پیچھے رہ گئے

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر…

April 30, 2023
پاکستان

اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گرگیا۔ذرائع کے مطابق تربیتی طیارہ…

August 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?