Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فخر زمان کے ایک میچ میں 2 ریکارڈز، بابراعظم بھی پیچھے رہ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > فخر زمان کے ایک میچ میں 2 ریکارڈز، بابراعظم بھی پیچھے رہ گئے
کھیل

فخر زمان کے ایک میچ میں 2 ریکارڈز، بابراعظم بھی پیچھے رہ گئے

Published April 30, 2023
Tags: 57 اننگز میں 3 ہزار ون ڈے رنز مکمل Featured ٹرپل فیگر حاصل کرنے والے چوتھے پاکستانی بیٹر
Share
SHARE

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے دو ریکارڈ بناڈالے۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی اوپنر فخر زمان نے ون ڈے کیرئیر میں اپنے 3 ہزار رنز کا ہندسہ عبور کیا، انہوں نے کپتان بابراعظم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز محض 67 اننگز میں حاصل کیا اور دنیا کے دوسرے مشترکہ تیز ترین بیٹر بن گئے۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے شائے ہوپ نے بھی 67 اننگز میں تین ہزار رنز مکمل کیے تھے۔

جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ نے محض 57 اننگز میں 3 ہزار ون ڈے رنز مکمل کیے تھے اور دنیا کے پہلے بلےباز بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ کپتان بابراعظم نے 68، ویسٹ انڈیز کے ویو رچرڈز نے 69 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا۔

دوسری جانب کیویز کے کیخلاف مسلسل دوسرے ون ڈے میں سینچری بناکر 3 ایک روزہ میچز میں ٹرپل فیگر حاصل کرنے والے چوتھے پاکستانی بیٹر بھی بنے۔

فخر زمان نے رواں برس جنوری میں کراچی میں نیوزی لینڈ ہی کیخلاف ہونے والی تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری میچ میں بھی سنچری کی تھی۔

TAGGED:57 اننگز میں 3 ہزار ون ڈے رنز مکملFeaturedٹرپل فیگر حاصل کرنے والے چوتھے پاکستانی بیٹر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فخر زمان کی 180رنز کی شاندار اننگز، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح
Next Article لسبیلہ: ہندویاتریوں کی بس الٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کا کورٹ مارشل کیا جائے؛ باسط علی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): سابق ٹیسٹ بیٹر باسط علی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کر دیا۔قومی ٹیم…

August 15, 2025
دنیا

بنگلہ دیش: تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق 100 کے قریب زخمی

ڈھاکہ (ویب‌ڈیسک): بنگلہ دیش میں تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق…

July 21, 2025
دنیا

اسپین کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان

(ویب ڈیسک):ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا، جس کا دارالحکومت…

May 28, 2024
کھیل

بابر کی شاندار سنچری، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 193 رنز کا ہدف

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے…

April 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?