Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وفاقی حکومت کی کراچی کے ساتھ ایک اور زیادتی: 50 فیصد سرکاری کارگو گوادر پورٹ سے لانے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وفاقی حکومت کی کراچی کے ساتھ ایک اور زیادتی: 50 فیصد سرکاری کارگو گوادر پورٹ سے لانے کا فیصلہ
پاکستان

وفاقی حکومت کی کراچی کے ساتھ ایک اور زیادتی: 50 فیصد سرکاری کارگو گوادر پورٹ سے لانے کا فیصلہ

Published August 31, 2024
Tags: Featured سرکاری کارگو کا 50 فیصد گوادر کے لوگوں کو روزگار ملے گا گوادرپورٹ سے لانے کا فیصلہ وفاقی وزیربحری امورقیصرشی
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت نے سرکاری کارگو کا 50 فیصد گوادرپورٹ سے لانے کا فیصلہ کرلیا۔کراچی میں وفاقی وزیربحری امورقیصرشیخ نے میڈیا سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے گوادر پورٹ کی ترقی کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے کہ پبلک سیکٹر کیلئے کی جانے والی امپورٹ کا 50 فیصد گوادر پورٹ پر امپورٹ کیا جائے اس سے گوادر کے لوگوں کو روزگار ملے گا۔ان کا کہنا تھاکہ پاکستان میں فوری طور پر کوئی نئی پورٹ نہیں بنارہے ہیں، کراچی پورٹ بھی اپنی استعداد کا 50 فیصد استعمال کررہی ہے، بغیر ضرورت کے پورٹ بنائیں گے تو اس کا حال بھی آئی پی پی پیز جیسا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ شپنگ لائنز کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے کئی میٹنگز ہوچکی ہیں، جلد شپ لائنز کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے پیپر تیار ہو جائے گا۔

ان کا کہنا تھاکہ پاکستان میں حکومتی تحویل میں چلنے والے اداروں پر 35 ہزار ارب روپے لگے ہوئے ہیں، اگر یہی پیسہ سرمایہ کاری کرکے بینکوں میں رکھا جائے تو ساڑھے 6 ہزار ارب روپے حاصل ہوں گے، ملکی خسارہ بھی اس وقت اتنا ہی ہے۔

TAGGED:Featuredسرکاری کارگو کا 50 فیصدگوادر کے لوگوں کو روزگار ملے گاگوادرپورٹ سے لانے کا فیصلہوفاقی وزیربحری امورقیصرشی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت گریڈ1سے 16کے ملازمین فارغ کر رہی ہے، ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کمیٹیوں سے مستعفی
Next Article ملک میں ایل پی جی 7 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مسلح نقاب پوش میرے بیٹےشاہ ریز کوگھر سے اغوا کرکے لےگئے، علیمہ خان کا دعویٰ

کراچی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے د عویٰ کیا ہےکہ 4 مسلح…

August 21, 2025
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا:مختلف علاقوں میں5.3 شدت کےزلزلہ

پشاور(ویب ڈیسک): صوبہ خیبرپختونخوا کے شہروں پشاور، سوات اور لوئر دیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…

March 12, 2023
کھیل

کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانیوالی معروف شخصیات میں شامل

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی…

June 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

لاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، اے ایس آئی بھی شہید

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): لاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ فائرنگ کی…

February 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?