Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت گریڈ1سے 16کے ملازمین فارغ کر رہی ہے، ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کمیٹیوں سے مستعفی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت گریڈ1سے 16کے ملازمین فارغ کر رہی ہے، ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کمیٹیوں سے مستعفی
پاکستانکاروبار

حکومت گریڈ1سے 16کے ملازمین فارغ کر رہی ہے، ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کمیٹیوں سے مستعفی

Published August 31, 2024
Tags: 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا Featured رائٹ سائزنگ ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی ے 50 سرکاری محکمے بندکرنےکی تجویز دی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ڈاکٹر قیصر بنگالی کفایت شعاری، رائٹ سائزنگ اور اخراجات میں کمی کی کمیٹیوں کے رکن تھے۔ڈاکٹر قیصر بنگالی نے اپنا استعفیٰ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سیکرٹری کابینہ کامران افضل کو بھجوا دیا۔

ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مطابق حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے اچھی کوششیں کیں، حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے تینوں کمیٹیاں بڑی اہم ہیں، اخراجات کم کرنے کے لیے تینوں کمیٹیوں نے تجاویز دیں۔

ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مطابق تینوں کمیٹیوں نے 70 سرکاری اداروں اور 17 سرکاری کارپوریشنز کا جائزہ لیا، اخراجات میں کمی کے لیے 17 ڈویژن بند کرنےکی تجویز دی، اخراجات میں کمی کے لیے 50 سرکاری محکمے بندکرنےکی تجویز دی۔

ڈاکٹر قیصر بنگالی کا کہنا ہےکہ حکومت تینوں کمیٹیوں کی تجاویز کے برخلاف اقدامات کر رہی ہے، اخراجات میں کمی کے لیے افسران کے بجائے چھوٹے ملازمین کو نکالا جا رہا ہے، حکومت تجاویز کے برخلاف گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کو فارغ کر رہی ہے اور محکموں سے گریڈ 17 سے 22 کے افسروں کی نوکریوں کو بچایا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مطابق سرکاری محکموں سے بڑے افسران کو ہٹایا جائے تو سالانہ 30 ارب روپےکے اخراجات کم ہوتے ہیں، معیشت تباہی کی طرف جا رہی ہے، معیشت قرضوں کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف اور دیگر ادارے قرضے دینےکو تیار نہیں، ملک میں گھریلو بجٹ تباہ اور لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں۔

TAGGED:3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیاFeaturedرائٹ سائزنگماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالیے 50 سرکاری محکمے بندکرنےکی تجویز دی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق، مقدمہ میں منشیات کی دفعات بھی شامل
Next Article وفاقی حکومت کی کراچی کے ساتھ ایک اور زیادتی: 50 فیصد سرکاری کارگو گوادر پورٹ سے لانے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا.ذرائع کے مطابق اجلاس میں…

January 1, 2023
پاکستان

بلوچ طلبہ بازیابی کیس: لانگ ٹرم مسنگ کا معاملہ شارٹ ٹرم مسنگ کی شکل اختیار کررہا ہے، جسٹس محسن اختر

(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت…

June 14, 2024
پاکستان

سندھ کےسی این جی اسٹیشنز 3 سے6 فروری تک بند رہیں گی

کراچی(نیوز ڈیسک): سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو تین دن گیس کی فراہمی…

February 2, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت کی حاتم طائی کو شکست: پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔حکومت…

August 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?