Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں ایل پی جی 7 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں ایل پی جی 7 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی
پاکستانتازہ ترین

ملک میں ایل پی جی 7 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی

Published August 31, 2024
Tags: 7 روپے کا اضافہ فی کلو قیمت میں اضافہ ملک میں مائع پیٹرولیم گیس ایل پی جی
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 244 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر 82 روپے 84 پیسے مہنگا کردیا گیا اور ایل پی جی کےگھریلو سلنڈرکی نئی قیمت2 ہزار879 روپے ہوگی۔

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق ستمبر کیلئے ہوگا۔

TAGGED:7 روپے کا اضافہفی کلو قیمت میں اضافہملک میں مائع پیٹرولیم گیس ایل پی جی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی حکومت کی کراچی کے ساتھ ایک اور زیادتی: 50 فیصد سرکاری کارگو گوادر پورٹ سے لانے کا فیصلہ
Next Article جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ حمایت کرے گی، حافظ حمد اللہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

NDMA کھربوں روپے کےفنڈز ہڑپ کر جاتی ہے، عوام کو بروقت ریسکیو نہیں‌کیا گیا؛ عوامی تحریک

حیدرآباد (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا اور گلگت میں بارشوں کے باعث 300 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے پر…

August 18, 2025
پاکستان

مسلم لیگ ن ڈیڑھ سال میں معیشت ٹھیک کرنے میں ناکام ہوئی: شرجیل میمن

(ویب ڈیسک) : پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم…

November 12, 2023
پاکستانکاروبار

شیل کا پاکستان میں اپنے تمام حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک ): شیل پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان میں کمپنی کے تمام شیئرز فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی…

June 14, 2023
پاکستان

سندھ کی جامعات میں موسمیاتی تبدیلی کا الگ مضمون پڑھایا جائیگا؛راہو

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سے متعلق تمام سرکاری و نجی جامعات میں الگ مضمون…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?