Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ حمایت کرے گی، حافظ حمد اللہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ حمایت کرے گی، حافظ حمد اللہ
پاکستان

جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ حمایت کرے گی، حافظ حمد اللہ

Published September 1, 2024
Tags: Featured جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی سپورٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا نہ ہی کسی قسم کی کوئی حمایت کرے گی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی حمایت کرے گی، قانون سازی کے حوالے سے افواہیں ہیں جب کچھ سامنے آئے گا تو پھر ہم اپنا مؤقف دیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کی چاہ ہے کہ جے یوآئی مخلوط حکومت میں شریک ہو یا کم از کم سپورٹ کرے، حکومت میں شمولیت اور اس کی سپورٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

انہوں نے واضح کیا کہ ’جے یوآئی نہ حکومت کو سپورٹ کرے گی نہ حکومت میں شامل ہو گی‘۔ حافظ حمد اللہ نے نے واضح کیا کہ جو جولائی 2018 کے بعد ہماری پوزیشن تھی جے یوآئی آج بھی اسی موقف پر کھڑی ہے، ہم اپنے موقف پر کھڑے ہیں ،ہم سمجھتے ہیں کہ 2024 کا الیکشن الیکشن نہیں آکشن تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف زرداری کے ساتھ ہونے والی ایک بھی میٹنگ میں شریک نہیں تھا۔ پروگرام اینکر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ سوال تو حکومت سے بنتا ہے کہ حکومت کو ایسی کیا مجبوری ہے ؟وہ مولانا صاحب کے پاس جا رہے ہیں؟ ہمارے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، شہباز شریف ، آصف زرداری آئیں یا پی ٹی آئی آئے سب کے لیے احترام ہو گا۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے رہنما جے یو آئی حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ قانون سازی کے حوالے سے افواہیں چل رہی ہیں اس حوالے سے حقیقت سامنے نہیں آئی جب حقیقت سامنے آئے گی تو جے یو آئی ف اپنا موقف دے گی۔ قانون سازی سے متعلق ہم وقت سے پہلے اپنا موقف نہیں دے سکتے ، جب کوئی قانون سازی آئی تو ہم فیصلہ کریں گے۔

TAGGED:Featuredجمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہجے یو آئی حکومت میں شامل ہوگیسپورٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتانہ ہی کسی قسم کی کوئی حمایت کرے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں ایل پی جی 7 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی
Next Article بندر بھی ایک دوسرے کو انسانوں کی طرح ناموں سے شناخت کرتے ہیں، تحقیق میں انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: سندھ سب سے زیادہ متاثر صوبہ ہے؛ آفاق بھٹی

کراچی (ویب ڈیسک): کلائمیٹ چینج مارچ 16 جولائی 2023 کو سہ پہر 3 بجے فریئر ہال کراچی، سندھ، پاکستان میں…

July 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی گرفتاری: پولیس زمان پارک لاہور کے باہر موجود

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور کے باہر…

March 5, 2023
پاکستان

پنجاب اسمبلی اجلاس، اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل جاری

(ویب ڈیسک) : لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں…

February 24, 2024
پاکستان

نگران وزیراعظم:’شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں مخدوم احمدمحمود اورحفیظ شیخ بھی شامل’

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم کے لیے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ اور سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج…

August 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?