Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی التوا کا شکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی التوا کا شکار
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی التوا کا شکار

Published May 2, 2023
Tags: Featured اسٹاف لیول معاہدے پر تیار نہیں تین ارب ڈالرز بیرونی سرمایہ کاری کی ضمانت
Share
SHARE

اسلام آباد : پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ محدود ہوتے جارہے ہیں۔اس کے باوجود 30جون 2023 تک پروگرام کی مقررہ ڈیڈ لائن گزرنے سے قبل ہی اس کے احیاء کے امکان کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ساڑھے 6 ارب ڈالرز کی تو سیع شدہ فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت گیارہواں جائزہ کل بدھ کو لاگو ہونے جارہا ہے جب کہ التواء شدہ نواں جائزہ ابھی تک نا مکمل ہے۔

دسواں جائزہ گزشتہ3 فروری کو ہی واجب ہوگیا تھا جو پورا ہی نہ ہوا جس کیلئے آئی ایم ایف اور پاکستان ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرارہے ہیں۔اعلیٰ حکومتی ذرائع نے بتایاہے کہ یہ معاملہ گزشتہ 80 دنوں سے زیر التوا ہے ، آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ اسے بیرونی فنانسنگ ضروریات کی تصدیق کا انتظارہے ۔

اس کے باوجود کہ پاکستان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے تین ارب ڈالرز بیرونی سرمایہ کاری کی ضمانت دے دی ہے تاہم آئی ایم ایف، ورلڈ بینک کی جانب سے 2 ارب اور ایشین انفرااسٹر کچر انوسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی )کی جانب سے 90کروڑ ڈالرز فراہمی کی توثیق چاہتا ہے ۔

اس سے قبل بین الاقوامی مالیاتی ادارہ اسٹاف لیول پر سمجھوتے سے گریزاں ہے ۔2 سے 3ارب ڈالر کی اضافی بیرونی فنانسنگ کے بغیر آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے پر تیار نہیں .دوسری جانب پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ پاکستان کے ساتھ سیاست کررہاہے، ‘ اسٹاف لیول معاہدہ بہت پہلے ہوجانا چاہیے تھا ‘یہ سیاسی کھیل کے سواکچھ نہیں ۔‘

رابطہ کرنے پر وزارت خزانہ کے سابق مشیر ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا کہ نواں جائزہ نا مکمل ہے جب کہ زرمبادلہ ذخائر گھٹ کر محض4.4ارب ڈالرز رہ گئے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسٹاف لیول معاہدے پر تیار نہیںتین ارب ڈالرز بیرونی سرمایہ کاری کی ضمانت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ثاقب نثارکا بیٹا ٹکٹ کیلیے پیسے بٹوررہا ہے، چور کا بیٹا چور نکلا، مریم نواز
Next Article الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی توافغانستان چھوڑ دیںگے:اقوام متحدہ

جنیوا (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہےکہ افغان طالبان نے اقوام متحدہ کے خواتین عملےکو کام کرنے کی…

April 19, 2023
دنیا

اپنی سرزمین پر امریکی فوجیوں کارروائیوں کی اجازت نہیں دیں گے؛ میکسیکن صدر

میکسیکو (ویب ڈیسک): میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک…

August 9, 2025
پاکستانتازہ ترین

22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعتراف

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی…

September 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

ٹھگوں کا ٹولہ پھر آرہا ہے ہیرا پھیری 3 کے ساتھ

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی رولر کوسٹر ہیرا پھیری فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر…

February 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?