Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ اسمبلی نے صوبے سےغیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا منظور کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ اسمبلی نے صوبے سےغیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا منظور کرلی
پاکستان

سندھ اسمبلی نے صوبے سےغیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا منظور کرلی

Published September 3, 2024
Tags: Featured تارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا متفقہ طور پر منظور تحریک التوا ہیر سوہو نے پیش کی زیادہ تعداد افغان تارکین کی ہے سندھ اسمبلی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ اسمبلی میں تارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔سندھ اسمبلی میں تارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا پیپلزپارٹی کی رکن ہیر سوہو نے پیش کی۔ تحریک التوا پر ماروی راشدی کی تقریر میں مہاجر لفظ پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں تلخ کلامی اور شور شرابہ ہوا۔ہیر سوہو کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تارکین وطن کی بڑی تعداد کراچی میں رہتی ہے اور ان میں سب سے زیادہ تعداد افغان تارکین کی ہے۔

صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی بڑھنے کا سب سے بڑا سبب غیر قانونی تارکین وطن ہیں، یہ صرف سندھ کا نہیں پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔

صوبائی وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار نے کہاکہ سندھ اب غیرقانونی تارکین وطن کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا۔

بعدازاں ایوان میں غیر قانونی تارکین وطن کو نکالنے سے متعلق تحریک التوا متفقہ رائے سے منظور کرلی گئی۔

TAGGED:Featuredتارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا متفقہ طور پر منظورتحریک التوا ہیر سوہو نے پیش کیزیادہ تعداد افغان تارکین کی ہےسندھ اسمبلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حیدرآباد میں بجلی بنانے پر ٹیکسٹائل فیکٹری مالک اور سپرینٹنڈنٹ گرفتار
Next Article اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: وزیراعلیٰ کے پی کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ گروپ کال اور ٹوئٹر بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف

کراچی (ٹیک ڈیسک): دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ نے کمپیوٹر…

March 24, 2023
پاکستانکاروبار

عوام بجلی کے بعد گیس کو بھی ترسیںگے: کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): قومی گیس کی ترسیل کے نظام کو اب بھی خطرہ ہے جس کے باعث سسٹم کو بچانے…

September 1, 2024
دنیاکاروبار

ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کی ملکیت کیساتھ دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ںٰیو یارک (ویب ڈیسک): دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دولت مندی کا ایک ایسا نیا ریکارڈ قائم…

December 12, 2024
دنیا

پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب

(ویب ڈٰیسک): پھیو تھائی پارٹی کی رہنما پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی وزیراعظم بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پھیو…

August 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?