Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
پاکستانتازہ ترین

گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا

Published September 4, 2024
Tags: اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا علی امین گنڈا پور اکثریت کھو چکے ہیں، وہ اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں، دو تہائی اکثریت والے وزیراعلیٰ اپنی اسمبلی میں جانے سے کترا رہے ہیں، چار مرتبہ اجلاس ملتوی ہو چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا وزیراعلیٰ کے پاس اکثریت نہیں، ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے، میں سرکاری طور پر بھی وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینےکا بھی کہہ سکتا ہوں۔

گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا اللہ نہ کرے کہ مشیر اور معاونین خصوصی کی سمری پر پاؤں رکھوں، بتایا جائے وزیر اور مشیر کیوں بدلے جا رہے ہیں، اگر وہ کرپٹ ہیں، نااہل ہیں تو انہیں سزا کیوں نہیں دی جا رہی۔

ان کا کہنا تھا کہتے ہیں صوبہ میں نظام تعلیم بہترین ہو گیا، اسمبلی میں بل لایا جائےکہ سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کےبچے بھی سرکاری اسکولوں میں پڑھیں، جب تک میں بیٹھا ہوں یونیورسٹی کی ایک انچ زمین نہیں بیچنے دوں گا۔

TAGGED:اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈیوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اختر مینگل کا استعفی منظور نہ کرنے کا فیصلہ، منانے کیلئے کمیٹی تشکیل
Next Article لاپتہ افراد کیس: جے آئی ٹی میں سب چائے پی کر واپس چلے جاتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ نےجے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

انسانی اسمگلنگ کا الزام: صارم برنی کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، جیل منتقل کرنیکا حکم

کراچی: عدالت نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست…

June 8, 2024
پاکستان

دوڑ میں جسقم کی “ڈیجیٹل مردم شماری نامنظور”ریلی

دوڑ (ویب ڈیسک): دوڑ شہر میں‌جسقم کی جانب سے ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف ریلی نکالی گئی . اس موقع…

February 28, 2023
پاکستان

کوئٹہ: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، اے ایس آئی اور 3 راہگیر زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ کے علاقے نواں کلاں میں گشت پر معمور پولیس موبائل پر دستی بم حملے کے نتیجے…

December 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

میرے خلاف شروع کی گئی مہم عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے؛جسٹس مظاہر نقوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی…

November 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?