Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: زور سے چھینک آنے پر فٹبال کھلاڑی زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > زور سے چھینک آنے پر فٹبال کھلاڑی زخمی
دلچسپ و عجیب

زور سے چھینک آنے پر فٹبال کھلاڑی زخمی

Published September 7, 2024
Tags: Featured وکٹر ایک قوی لڑکا ہے اور یہاں تک کہ اس کی چھینکیں بھی طاقتور ہیں۔
Share
SHARE

چارلٹن(ویب ڈیسک ): انگلینڈ میں فٹ بال کے ایک کھلاڑی کو شدید چھینک کیوجہ سے زخمی ہونے کے بعد کھیل سے باہر کر دیا گیا ہے۔وکٹر اڈیبوئےجو انگلش فٹ بال کے تیسرے درجے کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے لیے کھیلتے ہیں، انہیں شدید چھینک کی وجہ سے کمر میں چوٹ آگئی ہے۔

بولٹن کے مینیجر ایان ایویٹ نے نیوز کو بتایا کہ وکٹر کو کمر کی ہڈی میں چوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے انہیں فی الحال نکال دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے اسے اسکین کر لیا ہے اور بہت جلد اس کے نتائج آجائیں گے۔ چارلٹن میں ٹھیک تھے لیکن پھر انہیں کافی شدت چھینک آئی۔

ایان نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ وکٹر ایک قوی لڑکا ہے اور یہاں تک کہ اس کی چھینکیں بھی طاقتور ہیں۔

TAGGED:Featuredوکٹر ایک قوی لڑکا ہے اور یہاں تک کہ اس کی چھینکیں بھی طاقتور ہیں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article منصوبہ بندی و ترقی نےمعیشت میں بہتری کیلئے ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل
Next Article دنیا کا سب سے بڑا آئی فون پرو میکس، گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

باغبانی- صحت کے لئے سب سے زیادہ مفید مشغلہ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پھولوں اور پودوں سے بھرا گھر کسی بھی عام جگہ کے حسن میں اضافہ کردیتا ہے لیکن…

June 26, 2023
کاروبار

سعودیہ کی پاکستان کو 2 ارب ڈالردینےکی یقین دہانی،IMF کی تصدیق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سعودی عرب پاکستان کو 2؍ ارب ڈالرز دے گا جس کی تصدیق آئی ایم ایف نے…

April 6, 2023
کھیل

دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈکااعلان، شاہین،سرفراز بھی شامل

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جب کہ فاسٹ…

June 17, 2023
پاکستان

ہماری عدلیہ نے ارشد کی طرح ورلڈ ریکارڈ بنایا، یہ عدالت چلانے کیساتھ ڈیم بھی بنا سکتی ہے: بلاول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ہماری عدلیہ نے ارشد ندیم کی طرح…

August 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?