Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا کا سب سے بڑا آئی فون پرو میکس، گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > دنیا کا سب سے بڑا آئی فون پرو میکس، گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

دنیا کا سب سے بڑا آئی فون پرو میکس، گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم

Published September 8, 2024
Tags: 6.74 فٹ بڑا آئی فون 15 پرو میکس بنا کر Featured دنیا کے سب سے بڑے اسمارٹ فون کی نقل دو یوٹیوبرز پر مشتمل ایک ٹیم گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): دو یوٹیوبرز پر مشتمل ایک ٹیم نے 6.74 فٹ بڑا آئی فون 15 پرو میکس بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ٹیک ریویور مسٹر ہُوز دی باس عرف ارن مینی نے گیجٹ بنانے والے اسپیشلٹ ڈی آئی وائے پرکس عرف میتھیو پرکس کی مدد سے دنیا کے سب سے بڑے اسمارٹ فون کی نقل بنائی۔

ارن مینی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے یوٹیوب فالوورز کی تعداد آفیشل ایپل اکاؤنٹ سے تجاوز کرنے کے سنگِ میل کو منانے کے لیے ایک بڑا آئی فو بنانا چاہتے تھے۔

ایک مکمل فون کے لیے لازمی تھا کہ اس کی ٹچ اسکرین، فلیش لائٹ، چارجنگ پورٹ اور اس کا کیمرا سمیت ہر پرزہ فعال ہو۔

ارن نے بتایا کہ وہ اس ٹیم اور میٹ پر ایسا کام (جو پہلے کبھی نہیں ہوا) کرنے پر فخر کرتے ہیں۔

TAGGED:6.74 فٹ بڑا آئی فون 15 پرو میکس بنا کرFeaturedدنیا کے سب سے بڑے اسمارٹ فون کی نقلدو یوٹیوبرز پر مشتمل ایک ٹیمگینیز ورلڈ ریکارڈ قائم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زور سے چھینک آنے پر فٹبال کھلاڑی زخمی
Next Article سجاول کے5 ماہی گیروں سمیت بھارت کی جیلوں میں قید14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے…

September 2, 2024
دنیا

یوکرین کا ماسکو سمیت روس کے دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیارون سے حملہ

(ویب دیسک): ماسکو: یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو سمیت دیگر علاقوں پر 100 ماسکو: یوکرین نے روس کے دارالحکومت…

September 10, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

آسٹریلوی حکومت کیجانب سے یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر پابندی

سڈنی (ٹیک ڈیسک): آسٹریلوی حکومت نے اپنی ’انڈر‑16 سوشل میڈیا پابندیوں‘ میں شامل پلیٹ فارمز میں اب یوٹیوب کو بھی…

August 3, 2025
انٹرٹینمنٹ

مادھوری اور روہت شرما کی اہلیہ کو رفح کے حق میں پوسٹ ‘ڈیلیٹ’ کرنا پڑگئی

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت اور بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کو رفح کے…

May 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?