Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینیا میں ایک اور اسکول آگ کی لپیٹ میں‌آگیا، ایک ہفتےکے اندر اسکولوں میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کینیا میں ایک اور اسکول آگ کی لپیٹ میں‌آگیا، ایک ہفتےکے اندر اسکولوں میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ
دنیا

کینیا میں ایک اور اسکول آگ کی لپیٹ میں‌آگیا، ایک ہفتےکے اندر اسکولوں میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ

Published September 9, 2024
Tags: Featured اسکول کی ہاسٹل مکمل طور پر تباہ اسکول میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش دارالحکومت نیروبی سے 150 کلومیٹر دور سینٹرل ہائی لینڈز کینیا میں چند روز کے اندر
Share
SHARE

کینیا (ویب ڈیسک): کینیا میں چند روز کے اندر ہی اسکول میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیا، آگ سے اسکول کی ہاسٹل مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔گزشتہ ہفتے جمعرات کے روز کینیا کے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے تھے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ دارالحکومت نیروبی سے 150 کلومیٹر دور سینٹرل ہائی لینڈز کے ایک پرائیویٹ بورڈنگ اسکول ‘Hillside Endarasha Academy’ میں پیش آیا جہاں 800 طلبہ رہائش پزیر تھے۔

بعد ازاں ہفتے کے روز ازیولو کاؤنٹی کے ایک گرلز اسکول میں بھی آتشزدگی کا واقعہ پیش آگیا تھا جس میں متعدد طالبات جھلس کر زخمی ہو گئیں تھیں تاہم پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تھی۔

اب گزشتہ روز کینیا کی مرکزی کاؤنٹی میرو میں نجیا بوائز اسکول کی ہاسٹل میں آتشزدگی سے 150 کے قریب طلبا کی رہائشی ہاسٹل کی عمارت مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق نجیا ہاسٹل کے تمام طلبہ واقعے کے وقت ہاسٹل سے باہر تھے اس لیے واقعے میں طلبہ اور دیگر عملہ محفوظ رہا۔

کینیا میں تواتر سے اسکولوں میں آتشزدگی کے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے کینیا کے صدر نے واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسکول کی ہاسٹل مکمل طور پر تباہاسکول میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیشدارالحکومت نیروبی سے 150 کلومیٹر دور سینٹرل ہائی لینڈزکینیا میں چند روز کے اندر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعتراف
Next Article جماعت نہم 2025ء کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری، 18اکتوبر آخری تاریخ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چولستان کینال سندھ کو اجتماعی قبرستان بنانے کی سازش ہے،کسی صورت قبول نہیں، پانی معاہدے پر عمل کیا جائے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): ہم نہ صرف دریائے سندھ پر کئنال بنانے کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں بلکہ ہمارا یہ…

October 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پرفحاشی وعریانی بندہونی چاہیے،سلمان خان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان او ٹی ٹی پر سنسرشپ کی حمایت میں ہیں ان کا…

April 7, 2023
پاکستان

تحریک عدم اعتماد لانے کا جنرل باجوہ نے نہیں کہا تھا: اختر مینگل

کراچی (ویب ڈیسک): فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے سے متعلق بیان'عمران حکومت…

February 17, 2024
صحت

سردیوں میں جوڑوں کے درد سے بچنے کا طریقہ جانیے!

کراچی (ویب ڈیسک): سردیوں میں بیشتر لوگوں کو جوڑوں میں درد کی شکایات رہتی ہے جس کے باعث کام کاج…

January 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?